ضلع ٹانک میں داخلی اور خارجی راستے سیل، وجہ کیا بنی؟

ضلع ٹانک میں داخلی اور خارجی راستے سیل، وجہ کیا بنی؟

Pakistan SCO Summit 2026

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کرفیو نافذ کردیا گیا، اس دوران مختلف شاہراہیں بند رہیں گی ۔

تحصل جنڈولہ میں بھی کرفیو لگا دیا، ضلع بھر کے تمام داخلی خارجی راستے سیل کردیئے، دیگر اضلاع اور صوبوں سے ضلع ٹانک کا رابطہ منقطع ہوگیا۔

کرفیو کے دوران جنوبی وزیرستان، وانا جنڈولہ بنوں اور ڈیرہ شاہراہیں بند کر دی گئیں ۔

 یہ بھی پڑھیں: جنوبی وزیرستان میں کرفیو نافذ، متعدد راستے بند رہیں گے

شہریوں کو اپنی نقل وحرکت محدود رکھنے کی ہدایت کر دی گئی، شام چھ بجے تک کرفیو نافذ ہوگا۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top