صدر مملکت آصف علی زرداری کی آج متوقع پاکستان واپس آنے کیلئے لندن سے روانگی مؤخر کر دی گئی ہے۔
پیپلز پارٹی کے ذرائع کے مطابق صدر آصف علی زرداری اب آج وطن واپس روانہ نہیں ہوں گے، اور ان کی روانگی کا نیا شیڈول کل جاری کیے جانے کا امکان ہے۔
اس سے قبل ذرائع کی جانب سے یہ بتایا گیا تھا کہ صدر آصف علی زرداری نے اپنا دو روزہ دورۂ فرانس منسوخ کر دیا ہے، اور وہ فرانس جانے کے بجائے برطانیہ سے ہی پاکستان واپس آئیں گے۔ یاد رہے کہ حالیہ دنوں میں
یہ بھی پڑھیں: صدر زرداری او بختاور کے بعد بلاول بھٹو بھی لندن پہنچ گئے، معاملہ کیا ہے؟
صدر مملکت کے دورۂ برطانیہ کے دوران وزیر داخلہ محسن نقوی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے بھی ان سے ملاقاتیں کی تھیں۔





