پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا گیا، وزارتِ خزانہ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
پٹرول کی قیمت میں 3 روپے 40 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 367 روپے 75 پیسے فی لیٹر مقرر ہوگئی۔
یہ بھی پڑھیں:حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
ڈیزل کی قیمت میں 6 روپے 72 پیسے فی لیٹر اضافہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 392 روپے 67 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔





