خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس ملتوی، نئی تاریخ کا نوٹیفکیشن جاری

Pakistan SCO Summit 2026

شاہد جان
خیبر پختونخوا اسمبلی کا اجلاس 5 اکتوبر تک ملتوی کر دیا گیا ہے۔

اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق اجلاس اب 5 اکتوبر کو دوپہر 2 بجے دوبارہ شروع ہوگا۔

اس سے قبل اسمبلی کا اجلاس 18 ستمبر کو دوپہر 2 بجے طلبی کے لیے ملتوی کیا گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں : مکہ معاہدہ پاکستان پر لاگو ہوتا ہے، اپنے فرائض پورے کریں گے، خواجہ آصف

اجلاس کے التوا سے متعلق باضابطہ نوٹیفکیشن خیبر پختونخوا اسمبلی کی سرکاری ویب سائٹ پر اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔

Pakistan SCO Summit 2026
Scroll to Top