مکہ الائنس کے تحت مشترکہ عسکری ہیڈکوارٹرز فعال ہونے کے قریب

مکہ الائنس کے تحت مشترکہ عسکری ہیڈکوارٹرز فعال ہونے کے قریب

ترکیے کے وزیر خارجہ حقان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ الائنس مثبت اور بہترین انداز میں آگے بڑھ رہا ہے، تینوں ممالک دفاعی معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے پرعزم ہیں۔

ترکیے کے وزیر خارجہ حقان فیدان نے کہا کہ مکہ باہمی دفاعی معاہدے کے تحت مشترکہ عسکری ہیڈکوارٹرز فعال ہونے کے قریب ہے۔

انہوں نے کہا کہ معاہدے کے تحت آپریشنل ہیڈکوارٹرز کے لیے جلد عملے کی تعیناتی کردی جائے گی۔

 یہ بھی پڑھیں: مکہ دفاعی معاہدے میں مزید ممالک بھی شامل ہوں گے، ترک صدر پر امید

حقان فیدان نے مزید کہا کہ پاکستان، سعودی عرب، ترکیے دفاعی معاہدے کو عملی جامہ پہنانے کیلئے پرعزم ہیں۔

Scroll to Top