نانا پاٹیکر کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ نے ہلچل مچادی

نانا پاٹیکر کی موت کیسے ہوئی؟ پوسٹ مارٹم رپورٹ نے ہلچل مچادی

معروف بھارتی اداکار نانا پاٹیکر کی اچانک موت نے فلم انڈسٹری اور ان کے مداحوں کو سوگوار کر دیا ہے، 75 سال کی عمر میں انتقال کرنے جانے والے اداکار کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نئے انکشافات سامنے آگئے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق گووا میڈیکل کالج اینڈ ہسپتال کے ایک سینئر ڈاکٹر نے تصدیق کی کہ نانا پاٹیکر کی موت دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی، اداکار کی میت کا پوسٹ مارٹم کیے جانے کے بعد یہ نتائج

سامنے آئے ہیں۔

پوسٹ مارٹم رپورٹ میں نانا پاٹیکر کے دل کی ایک بڑی شریان میں خون کا جم کر بڑا لوتھڑا بنا، جس کی وجہ سے انہیں دل کا دورہ پڑا اور اس سے ان کی  موت کی وجہ قرار دیا گیا ہے۔

رپورٹ میں وضاحت کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ایتھروسکلیروٹک اوکلوژیو کورونری آرٹری ڈیزیز کے باعث بائیں مرکزی کورونری شریان میں خون کا لوتھڑا بننے کے نتیجے میں دل کا اچانک دورہ پڑنا موت کی قدرتی وجہ ہے اور اسی طرح ناناپاٹیکر کو اس وقت دل کا دورہ پڑا جب خون کے لوتھڑے نے دل کی بائیں مرکزی شریان کو بند کر دیا، یہ شریان دل کے ایک بڑے حصے کو خون فراہم کرتی ہے۔

Scroll to Top