معاشیات کا نوبیل انعام دو امریکیوں کے نام

معاشیات کا نوبیل انعام دو امریکیوں کے نام

رائل سویڈش اکیڈمی آف سائنسز نے دونوں ماہرین کے لئے انعام کا اعلان کیا، اکیڈمی کے مطابق دونوں ماہرین نے معاشی استحکام کے حوالے سے اہم خدمات انجام دیں۔

 یہ بھی پڑھیں: کیمسٹری کا نوبیل انعام کاگن اور سوائی کے نام

ان کے تیار کردہ معاشی ماڈلز حکومتوں اور مرکزی بینکوں کو معاشی اتار چڑھاؤ سے نمٹنے اور مؤثر پالیسی سازی میں مدد فراہم کرتے ہیں۔

Scroll to Top