ہری پور کھلابٹ میں خانہ بدوشوں کے خیمے میں آگ بھڑک اٹھی، ایک لڑکا جاں بحق، متعدد مویشی ہلاک

نوشکی میں پولیس موبائل پر فائرنگ ، نتیجے میں 4 اہلکار شہید

فائرنگ سے 4پولیس اہلکار شہید ہوگئے جن میں ہیڈ کانسٹیبل نذیر احمد ، کانسٹیبل منصور احمد ، کانسٹیبل عبدالکریم ور کانسٹیبل عبدلقاہر شامل ہیں ۔

قتل کیے جانیوالے پولیس اہلکاروں کا تعلق نوشکی کے مختلف علاقوں سے ہے اور اہلکاروں کی میتیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔

میر سرفراز بگٹی کا کہنا تھا کہ خون بہانے والوں کو بلوچستان میں چھپنے کی جگہ نہیں دینگے ، حکام کو سخت کارروائی کا حکم دیدیا ۔

Scroll to Top