پشاور سمیت خیبر پختونخوا میں خوش موسم کا سلسلہ جاری ہے جس کے باعث گرمی کی شدت میں اضافہ ہونے لگا ہے ۔
محکمہ موسمیات کے مطابق دن کی طرح راتوں میں درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہونے لگا ہے ، جبکہ شہریوں میں پنکھوں کے ساتھ اے سی کا استعمال بڑھنے لگا ہے ۔
آئندہ چند روز تک موسم خشک رہے گا تاہم بارش کے امکانات نہیں ۔
پشاور میں کم سے کم درجہ حرارت 19ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ زیاہ سے زیادہ 33ڈگری تک جانے کا امکانات ہیں ۔