وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا،کیاہونیوالا ہے؟ جانیں 

وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج طلب کر لیا،کیاہونیوالا ہے؟ جانیں 

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج (منگل)کو دن 11بجے طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق وزیرعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دن 11 بجے طلب کیا گیا۔وفاقی کابینہ کے اجلاس میں ملک کی مجموعی سیاسی اور معاشی صورتحال کاجائزہ لیاجائیگا۔

خیال رہے کہ گذشتہ منگل کو بھی وفاقی کابینہ اجلاس میں ملک کو سیاسی اورسکیورٹی صورتحال ، دہشت گردی کے حالیہ واقعات کے بعد کی صورتحال کاجائزہ لیاگیا۔

Scroll to Top