محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کردی
ملک کے بیشتر علاقوں میں بارش کی پیشگوئی کر دی گئی، مغربی ہواؤں کے نظام کی شدت میں اضافے کا امکان ہے۔ بالائی خیبرپختونخوا، کشمیر، گلگت بلتستان اور اسلام آباد میں بارش متوقع ہے، سیلابی صورتحال کا خدشہ ہے، پہاڑی علاقوں اور برساتی ندی نالوں میں اچانک طغیانی کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق […]
محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشنگوئی کردی Read More »










