لاہورہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کے نکاح سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا
لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کا نکاح غیر قانونی قرار دیتے ہوئے 15 سالہ بچی کو چائلڈ پروٹیکشن بیورو کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ لاہورہائیکورٹ کے جسٹس منور اقبال دوگل نے شہری محمد اسلم کی درخواست پر حکم جاری کرکے درخواست منظور کرتے ہوئے حنا اسلم کا نکاح غیر قانونی قرار دے […]
لاہورہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کے نکاح سے متعلق بڑا فیصلہ جاری کردیا Read More »










