Iqbal

پمز کا چارج سنبھالتے ہی ہسپتال کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے بڑا اعلان کردیا

پمز کا چارج سنبھالتے ہی ہسپتال کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے بڑا اعلان کردیا

وفاقی حکومت نے اسلام آباد کے پمزہسپتال سانحہ کی تحقیقاتی رپورٹ کے بعد معطل کئے گئے افسران کی جگہ نئی تعیناتیاں کردیں جبکہ ڈاکٹر محمد سلمان نے بھی ایگزیکٹو ڈائریکٹر کا چارج سنبھال لیا۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پمز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر رانا عمران سکندر 120 روز کیلئے معطل کردئیے گئے انکی جگہ […]

پمز کا چارج سنبھالتے ہی ہسپتال کے نئے ایگزیکٹو ڈائریکٹر نے بڑا اعلان کردیا Read More »

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان زرعی شعبے میں اہم پیشرفت، تفصیلات جانیے

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان زرعی شعبے میں تعاون اور تجارت کے فروغ کے حوالے سے اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ پاک سعودی مذاکرات کےمشترکہ اعلامیے کے مطابق سعودی عرب کے وزیر ماحولیات، پانی و زراعت کی قیادت میں اعلیٰ سطح وفد نے 26 سے 28 اگست تک اسلام آباد کا دورہ کیا، جہاں

پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان زرعی شعبے میں اہم پیشرفت، تفصیلات جانیے Read More »

دوسرے ٹیسٹ میں شکست کی وجہ کیا تھی؟ کپتان بابراعظم نے بتادیا

دوسرے ٹیسٹ میں شکست کی وجہ کیا تھی؟ کپتان بابراعظم نے بتادیا

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا کہ دوسرے ٹیسٹ میں بیٹنگ اچھی نہ کرنے کی وجہ سے شکست ہوئی، کوشش کریں گے کہ آخری میچ میں اچھی کارکردگی دکھا سکیں ۔ انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا دوسری اننگز میں سعود شکیل نے عمدہ

دوسرے ٹیسٹ میں شکست کی وجہ کیا تھی؟ کپتان بابراعظم نے بتادیا Read More »

امریکہ کی جانب سے ایران میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملے، آبنائے ہرمزسمیت کئی علاقوں میں دھماکے

لارک جزیرے پر امریکی حملے میں متعدد ایرانی فوجی و شہری جاں بحق و زخمی،راکٹ لانچرز بھی تباہ ، پاسداران انقلاب کی تصدیق

امریکی فورسز نے ایران کے لارک جزیرے پر 2 راکٹ لانچرز کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے جو کئی ہفتوں بعد ایران میں امریکہ کی پہلی معلوم فضائی کارروائی ہے، پاسداران انقلاب نے حملوں میں کئی افراد کے جاں بحق و زخمی ہونے کی تصدیق کی ہے ۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے ترجمان کے

لارک جزیرے پر امریکی حملے میں متعدد ایرانی فوجی و شہری جاں بحق و زخمی،راکٹ لانچرز بھی تباہ ، پاسداران انقلاب کی تصدیق Read More »

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی استنبول میں ترک ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کےاہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی استنبول میں ترک ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کےاہم امور پر تبادلہ خیال

وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے استنبول میں ترک ہم منصب ہاکان فیدان سے ملاقات کی، اس موقع پر دونوں رہنماوں کے درمیان دونوں جانب سے سیاسی، اقتصادی، سکیورٹی اور ثقافتی شعبوں میں پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے مسلسل استحکام اور وسعت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔ دفتر خارجہ کی جانب سے

وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی استنبول میں ترک ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کےاہم امور پر تبادلہ خیال Read More »

ایران کے سپریم لیڈرنے صدرپزشکیان کو اہم ہدایات جاری کردیں

ایران کے سپریم لیڈر نے صدرپزشکیان کو اہم ہدایات جاری کردیں

امریکہ کی جانب سے سخت مساشی پابندیوں کے بعد ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای نے صدر پزشکیان کو مزاحمتی معیشت کی پالیسیاں اختیار کرنے کی ہدایت کردی۔ سپریم لیڈر آیت اللّٰہ مجتبیٰ خامنہ ای نے قوم کا اتحاد مضبوط کرنے، افراط زر میں کمی، مقامی سطح پر اشیا کی پیداوار بڑھانے، درآمد میں

ایران کے سپریم لیڈر نے صدرپزشکیان کو اہم ہدایات جاری کردیں Read More »

آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کس کا ہے؟ ایران نے بڑا دعویٰ کردیا

پمز واقعے کے بعد چین کا اسلام آباد کیلئے بڑا تحفہ

 پمز ہسپتال میں پیش آنے والے سانحے کے بعد شہر کے فائر اینڈ ریسکیو نظام میں بڑی پیش رفت ہوئی ہے اور چین نے اسلام آباد کوش 21 جدید فائر اینڈ ریسکیو گاڑیوں کا تحفہ دیا ہے۔ چین سے ملنے والی فائر گاڑیوں اور آلات کی مالیت پاکستانی کرنسی میں تقریباً 3 ارب روپے بنتی

پمز واقعے کے بعد چین کا اسلام آباد کیلئے بڑا تحفہ Read More »

آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت مئی کے بعد کم ترین سطح پر آگئی

آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کس کا ہے؟ ایران کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا

آبنائے ہرمز پر اس وقت مکمل کنٹرول کس کا ہے؟ اس حوالے سے ایران کے پاسداران انقلاب کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا، پاسداران انقلاب کے مطابق اس وقت آبنائے ہرمز مکمل ایران کے کنٹرول میں ہے ۔ پاسداران انقلاب نے آبنائے ہرمز کھلنے سے متعلق امریکی دعویٰ مسترد کردیا، اور کہا کہ ایرانی بحریہ کا

آبنائے ہرمز پر مکمل کنٹرول کس کا ہے؟ ایران کا بڑا دعویٰ سامنے آگیا Read More »

کیا ٹوئٹر واپس آگیا؟

امریکی ریاست ورجینیا میں قائم اسٹارٹ اَپ بلیو برڈ آپریشن نے  ’’ٹویٹر ناو‘‘کے نام سے نیا سوشل میڈیا پلیٹ فارم لانچ کیا ہے۔   آپریشن بلیو برڈ کی قیادت سابق ٹوئٹر کے ٹریڈ مارک وکیل اسٹیفن کوٹس کر رہے ہیں، کمپنی کا مؤقف ہے کہ ایکس نے 2023 میں ٹوئیٹر کو ایکس میں تبدیل کرکے

کیا ٹوئٹر واپس آگیا؟ Read More »

امریکی صدر نے وینزویلا کے ساتھ سب سے بڑے تاریخی معاہدے کا اعلان کردیا

امریکی صدر نے وینزویلا کے ساتھ سب سے بڑے تاریخی معاہدے کا اعلان کردیا

 صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے وینزویلا کے ساتھ دنیا کی تاریخ کا سب سے بڑا تیل معاہدہ کرنے نکا اعلان کردیا،ٹرمپ کے مطابق  اس معاہدے سے وینزویلا کو بڑی کامیابی اور خوشحالی کی جانب لے جانے میں مدد ملے گی اور امریکا اور وینزویلا کے درمیان پہلے سے بہتر ہوتے تعلقات مزید مضبوط ہوں گے۔ امریکی

امریکی صدر نے وینزویلا کے ساتھ سب سے بڑے تاریخی معاہدے کا اعلان کردیا Read More »

Scroll to Top