امریکہ کی جانب سے ایران میں پاسداران انقلاب کے ٹھکانوں پر حملے، آبنائے ہرمزسمیت کئی علاقوں میں دھماکے، ایران کے بھی جوابی حملے
خطے میں تناؤ میں اچانک شدت آ گئی ہے جہاں امریکی افواج نے ایران کے اندر پاسداران انقلاب کے مختلف عسکری اڈوں پر فضائی حملوں کا آغاز کر دیا ہے، دوسری جانب امریکی حملوں کے بعد ایران نے جوابی کارروائی کرتے ہوئے اردن میں امریکی اڈے پر بیلسٹک میزائل سے حملے کا دعویٰ کیا ہے۔ امریکی […]










