سنو ہائیکنگ، رسہ کشی اور سنو مین مقابلے، سیاحوں کے لیے موسمِ سرما کا بڑا تہوار
شہزاد نوید سوات: سوات کے سیاحتی علاقے کالام اور مٹلتان میں ایزرو لاگون ریزارٹ کے زیر اہتمام اپر سوات ڈویلپمنٹ اتھارٹی اور محکمہ سیاحت کے تعاون سے پانچ روزہ سنو فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔ فیسٹیول کے دوران سیاح اور شرکاء سنو ہائیکنگ، رسہ کشی، آئس اسکیٹنگ، سنو کبڈی اور سنو مین […]
سنو ہائیکنگ، رسہ کشی اور سنو مین مقابلے، سیاحوں کے لیے موسمِ سرما کا بڑا تہوار Read More »










