وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا دورہ لاہور،اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں متوقع
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل آفریدی کل تین روزہ دورے پر لاہور پہنچیں گے جہاں وہ پاکستان تحریکِ انصاف کے ارکانِ پارلیمنٹ، ٹکٹ ہولڈرز اور دیگر پارٹی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے دورہ لاہور کا شیڈول سامنے آ گیا ہےجس کے تحت سہیل آفریدی جوہر ٹاؤن میں قیام کریں گے۔ دورے کے دوران […]
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا دورہ لاہور،اہم سیاسی شخصیات سے ملاقاتیں متوقع Read More »










