Web Desk

خیبر پختونخوا میں ترقی رُک گئی، باقی صوبے آگے نکل گئے، سراج الحق

پشاور: پختون ڈیجیٹل پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے سابق صوبائی وزیرِ خزانہ اور سابق امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے ذاتی تجربات، ملکی سیاست، خیبر پختونخوا کی صورتحال اور خطے کے اہم معاملات پر کھل کر اظہارِ خیال کیا۔ سراج الحق نے اپنے دورۂ جرمنی کا ایک دلچسپ واقعہ سناتے ہوئے بتایا کہ وزارتِ […]

خیبر پختونخوا میں ترقی رُک گئی، باقی صوبے آگے نکل گئے، سراج الحق Read More »

ایزی پیسہ کے کروڑوں صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

اسلام آباد: ایزی پیسہ صارفین اب 100 سے زائد کرنسیوں میں سرحد پار ادائیگیاں کرنے اور دنیا کے 100 سے زیادہ ممالک سے ترسیلاتِ زر براہِ راست اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹس میں وصول کر سکیں گے۔ اس اہم پیش رفت کا اعلان ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کی ڈیجیٹل بینکنگ آپریشنز کی پہلی سالگرہ کے موقع

ایزی پیسہ کے کروڑوں صارفین کے لیے بڑی خوشخبری Read More »

نیٹ میٹرنگ سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی جانب سے نیٹ میٹرنگ کی نئی درخواستوں کی رجسٹریشن روکے جانے کے معاملے پر سخت نوٹس لے لیا ہے۔ نیپرا نے کے الیکٹرک سمیت ملک بھر کی تمام ڈسکوز سے اس حوالے سے تفصیلات طلب کرتے ہوئے باضابطہ احکامات جاری کر دیے

نیٹ میٹرنگ سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی Read More »

موسلا دھار بارشوں کے بعد کیلیفورنیا میں ہنگامی صورتحال، سیلاب سے دو افراد ہلاک

واشنگٹن: امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنوبی علاقوں میں موسلا دھار بارشوں کے نتیجے میں شدید سیلابی صورت حال پیدا ہو گئی ہے، جس کے باعث مختلف حادثات میں کم از کم دو افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ امریکی میڈیا کے مطابق مسلسل بارش کے بعد پانی کئی رہائشی علاقوں میں داخل ہو گیا اور

موسلا دھار بارشوں کے بعد کیلیفورنیا میں ہنگامی صورتحال، سیلاب سے دو افراد ہلاک Read More »

شیخ محمد بن زاید آج پاکستان پہنچیں گے، اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے

پاکستان آج ایک تاریخی موقع کی گواہ بنے گا جب متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر سرکاری دورے کے لیے پاکستان پہنچیں گے۔ دورہ دوطرفہ تعلقات، تجارت، سرمایہ کاری، توانائی اور دیگر شعبوں میں تعاون بڑھانے کے لیے انتہائی اہم قرار دیا گیا ہے۔ دفتر

شیخ محمد بن زاید آج پاکستان پہنچیں گے، اعلیٰ حکومتی شخصیات سے ملاقاتیں کریں گے Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواٰ سہیل آفریدی آج لاہور کے دورے پر روانہ ہوں گے

شیراز احمد شیرازی اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی آج لاہور کے تین روزہ دورے کے لیے روانہ ہوں گے، جہاں وہ مختلف مقامات کا دورہ کریں گے اور اہم ملاقاتیں کریں گے۔ پختون ڈیجیٹل کو حاصل ہونے والی تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ کے شیڈول میں متعدد عوامی اور سیاسی تقریبات شامل ہیں۔ وزیراعلیٰ کا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخواٰ سہیل آفریدی آج لاہور کے دورے پر روانہ ہوں گے Read More »

موبائل فونز سے متعلق اہم خبر آگئی

ادارہ برائے شماریات پاکستان (پی بی ایس) کے تازہ اعداد و شمار کے مطابق نومبر 2025 کے دوران پاکستان میں موبائل فونز کی قومی درآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھا گیا ہے۔ اس دوران درآمدات کا حجم 156.6 ملین ڈالر تک پہنچ گیا، جو کہ گزشتہ سال نومبر میں ریکارڈ شدہ 149.4 ملین ڈالر کے مقابلے

موبائل فونز سے متعلق اہم خبر آگئی Read More »

2025 سنگ میل: پاکستان خلا کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار

اسلام آباد : پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر کمیشن (سپارکو) نے سال 2025 کو پاکستان کے لیے خلائی تحقیق اور سائنس کے شعبے میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا ہے۔ ترجمان سپارکو کے مطابق اس سال پاکستان نے خلا میں 3 بڑے سیٹلائٹس بھیجے اور ایسٹروناٹ پروگرام کا آغاز کیا، جس نے ملک کی

2025 سنگ میل: پاکستان خلا کی دنیا میں قدم رکھنے کو تیار Read More »

مصطفی نواز کھوکھر کی بڑی وضاحت: اپوزیشن نے مذاکرات میں کوئی شرط نہیں رکھی

اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان (TTP) کے رہنما مصطفی نواز کھوکھر نے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن نے حکومت سے مذاکرات کے لیے کوئی شرط نہیں رکھی۔ انہوں نے واضح کیا کہ پارلیمان کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی پر بات چیت کرنا اپوزیشن کا بنیادی ایجنڈا ہے۔ مصطفی نواز کھوکھر

مصطفی نواز کھوکھر کی بڑی وضاحت: اپوزیشن نے مذاکرات میں کوئی شرط نہیں رکھی Read More »

نواز شریف مذاکرات میں غیر جانبدار نہیں، ہر فیصلہ ان کی مرضی سے ہوتا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے چیئرمین شاہد خاقان عباسی نے نجکاری کے موجودہ عمل پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت ادارے بیچ کر کوئی مالی فائدہ حاصل نہیں کر رہی بلکہ نقصان سے بچنے کے لیے یہ اقدام کیا جا رہا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام

نواز شریف مذاکرات میں غیر جانبدار نہیں، ہر فیصلہ ان کی مرضی سے ہوتا ہے، شاہد خاقان عباسی Read More »

Scroll to Top