Web Desk

خیبر پختونخوا میں تعلیم و صحت تباہ، روزگار ختم، ہسپتال اور سکول زبوں حالی کا شکار

خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت کی ناقص کارکردگی اور بنیادی سہولیات کی عدم دستیابی کے خلاف عوام میں شدید غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے شہریوں نے صوبائی حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے اپنی شدید ناراضگی کا اظہار کیا ہے۔ عوام کا کہنا ہے کہ […]

خیبر پختونخوا میں تعلیم و صحت تباہ، روزگار ختم، ہسپتال اور سکول زبوں حالی کا شکار Read More »

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت سے متعلق پاکستان کی قرارداد منظور

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کی جانب سے پیش کردہ حق خودارادیت سے متعلق قرارداد اتفاق رائے سے منظور کر لی گئی۔ پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے نائب مستقل مندوب عثمان جدون نے کہا کہ غیر ملکی قبضے میں رہنے والی اقوام کو حق خودارادیت دیئے بغیر پائیدار امن ممکن نہیں۔ نائب مستقل

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں حق خودارادیت سے متعلق پاکستان کی قرارداد منظور Read More »

ڈاکٹر وردہ قتل کیس، جے آئی ٹی رپورٹ آخری مراحل میں داخل

ایبٹ آباد میں قتل ہونے والی ڈاکٹر وردہ سے متعلق تحقیقات کے لیے قائم جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم آج اپنی رپورٹ مکمل کر رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق جے آئی ٹی نے کیس کے تمام پہلوؤں کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور شواہد کی روشنی میں رپورٹ کو حتمی شکل دی ہے۔ تحقیقات کے

ڈاکٹر وردہ قتل کیس، جے آئی ٹی رپورٹ آخری مراحل میں داخل Read More »

پاکستان میں موسمی فلو کا خطرہ بڑھ گیا، حکام نے الرٹ جاری کر دیا

اسلام آباد: صوبے بھر کے تمام ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرز، میڈیکل سپرنٹنڈنٹس اور میڈیکل ڈائریکٹرز کو موسمی فلو سے بچاؤ اور اس کی روک تھام و کنٹرول کے حوالے سے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ (NIH) کی جانب سے جاری کردہ ایڈوائزری میں کہا گیا ہے کہ انفلوئنزا اے اور

پاکستان میں موسمی فلو کا خطرہ بڑھ گیا، حکام نے الرٹ جاری کر دیا Read More »

شدید دھند کے باعث موٹروے کئی مقامات پر بند

اسلام آباد: موٹروے پولیس کے مطابق شدید دُھند کے باعث ایم-1 موٹروے پشاور سے برہان انٹرچینج تک ٹریفک کے لیے بند کر دی گئی ہے۔ اسی طرح ایم-3 موٹروے فیض پور سے جڑانوالہ انٹرچینج تک بند ہے جبکہ ایم-4 موٹروے شیر شاہ سے خانیوال تک ٹریفک کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔ موٹروے پولیس

شدید دھند کے باعث موٹروے کئی مقامات پر بند Read More »

بانی پی ٹی آئی سیاسی مفاہمت کے لیے تیار نہیں، مقصد فتنہ و انارکی ہے، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ملک میں سیاسی استحکام اور بہتری کے راستے میں بانی پاکستان تحریک انصاف کی ذات سب سے بڑی رکاوٹ ہے، جو سیاسی مفاہمت اور مذاکرات کے لیے تیار نہیں۔ نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ماضی

بانی پی ٹی آئی سیاسی مفاہمت کے لیے تیار نہیں، مقصد فتنہ و انارکی ہے، رانا ثناء اللہ Read More »

بنگلہ دیش: عثمان ہادی کے قتل پر بھارتی ہائی کمیشن اور عوامی لیگ کے دفاتر پر مظاہرین کے حملے

ڈھاکہ: بنگلہ دیش میں نوجوان سیاسی رہنما شریف عثمان ہادی کی ہلاکت کے بعد جاری مظاہرے شدت اختیار کر گئے ہیں، جہاں مشتعل مظاہرین نے بھارتی ہائی کمیشن اور حکمراں جماعت عوامی لیگ کے دفاتر پر براہ راست حملے شروع کر دیے ہیں۔ صورتحال اس قدر بگڑ چکی ہے کہ دارالحکومت ڈھاکہ سمیت مختلف شہروں

بنگلہ دیش: عثمان ہادی کے قتل پر بھارتی ہائی کمیشن اور عوامی لیگ کے دفاتر پر مظاہرین کے حملے Read More »

اسلام آباد ہائی کورٹ کی ویب سائٹ سے جسٹس طارق جہانگیری کا نام و تصویر ہٹا دی گئی

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کی آفیشل ویب سائٹ سے جسٹس طارق محمود جہانگیری کا نام اور تصویر ہٹا دی گئی ہے، جبکہ عدالت نے ڈویژن بنچ کی جانب سے کاز لسٹ اور نیا روسٹر بھی جاری کر دیا ہے۔ اب جسٹس طارق محمود جہانگیری کا نام سابق ججز کی لسٹ میں بھی شامل

اسلام آباد ہائی کورٹ کی ویب سائٹ سے جسٹس طارق جہانگیری کا نام و تصویر ہٹا دی گئی Read More »

بنگلہ دیش: عثمان ہادی کے قتل پر انڈیا مخالف مظاہرے، مودی نواز 2 اخباروں کے دفاتر نذرِ آتش

ڈھاکہ/سنگاپور: بنگلہ دیش میں 2024 کی طلبہ کی قیادت میں بغاوت کے رہنما شریف عثمان بن ہادی کا انتقال ہو گیا۔ ہادی کو 12 دسمبر کو دارالحکومت ڈھاکہ میں ایک قاتلانہ حملے میں شدید زخمی ہونے کے بعد علاج کے لیے سنگاپور منتقل کیا گیا تھا، لیکن ڈاکٹروں کی تمام کوششوں کے باوجود وہ زخموں

بنگلہ دیش: عثمان ہادی کے قتل پر انڈیا مخالف مظاہرے، مودی نواز 2 اخباروں کے دفاتر نذرِ آتش Read More »

صدر زرداری نے ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ڈی نوٹیفائی کر دیا

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ اس فیصلے کے بعد وزارت قانون و انصاف نے بھی باضابطہ طور پر ان کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ایوان صدر

صدر زرداری نے ہائی کورٹ کے جج جسٹس طارق محمود جہانگیری کو ڈی نوٹیفائی کر دیا Read More »

Scroll to Top