Web Desk

پشاور: انسانی اعضاء کی غیرقانونی خرید و فروخت میں ملوث گروہ گرفتار

اعجاز آفریدی، فضل الحق پشاور: محکمہ ایکسائز نارکوٹیکس ونگ نے پشاور کے جائینٹ چیک پوسٹ ایم ون پر کاروائی کرتے ہوئے انسانی اعضاء کی غیرقانونی خرید و فروخت میں ملوث ایک گروہ کو گرفتار کرلیا۔ ایکسائز نارکوٹیکس ونگ کے مطابق، گرفتار ہونے والے ملزم شہزاد علی نے ملتان کے رہائشی محسن اور راشد کو پشاور […]

پشاور: انسانی اعضاء کی غیرقانونی خرید و فروخت میں ملوث گروہ گرفتار Read More »

سابق پارٹی عہدیدار نے خیبر پختونخوا حکومت کیخلاف چارج شیٹ جاری کردی

کامران علی شاہ پشاور ۔ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور انصاف لائرز فورم (آئی ایل ایف) کے سابق سیکرٹری جنرل مغظم بٹ نے اپنی ہی پارٹی عہدیداروں کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ کچھ عناصر نے ذاتی مفادات کی خاطر خیبر پختونخوا کی حکومت کو یرغمال بنا رکھا

سابق پارٹی عہدیدار نے خیبر پختونخوا حکومت کیخلاف چارج شیٹ جاری کردی Read More »

سب سے ذیادہ جھوٹ تحریک انصاف والے بولتے ہیں، پرویز خٹک

نوشہرہ۔ خیبر پختونخوا کے سابق وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے کہا ہے کہ سب سے زيادہ جھوٹ بولنے والے تحریک انصاف والے ہيں اور  وہ آج سے جھوٹ کے خلاف جہاد شروع کررہے ہیں۔ نوشہرہ میں جلسے سے خطاب میں پرویز خٹک کا کہنا تھاکہ سیاست میں اپنی پوری زندگی تباہ کردی ہے، ضلع نوشہرہ کے

سب سے ذیادہ جھوٹ تحریک انصاف والے بولتے ہیں، پرویز خٹک Read More »

KP Education

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا یو ٹرن، اسٹڈی ٹورز پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا

پشاور۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، خیبر پختونخوا کا یوٹرن، اسٹڈی ٹورز اور پکنک پر پابندی کا فیصلہ ایک ہی روز بعد واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق  گزشتہ روز ڈائریکٹوریٹ آف ایلیمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن، خیبر پختونخوا کی جانب سے سکولوں میں تعلیمی اور تفریحی دوروں پر پابندی عائد کی گئی تھی۔ پابندی

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا یو ٹرن، اسٹڈی ٹورز پر پابندی کا فیصلہ واپس لے لیا Read More »

خیبر پختونخوا کے منی مائیکرو پاور پلانٹ پراجیکٹس میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف

کاشف الدین سید پشاور۔ خیبر پختونخوا کے انرجی ڈیپارٹمنٹ کے منی مائیکرو پاور پلانٹ پراجیکٹس میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔   ذرائع کے مطابق منی مائیکرو پاور پلانٹ پراجیکٹس کے منصوبوں میں پانچ سو کروڑ روپے سے زائد کی بے قاعدگیاں اور بے ضابطگیاں ہوئیں ہیں۔ پختون ڈیجیٹل کو دستیاب رپورٹ میں

خیبر پختونخوا کے منی مائیکرو پاور پلانٹ پراجیکٹس میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف Read More »

جلد تمام یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز تعینات ہوجائیں گے، وزیر تعلیم

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کی صوبائی وزیر برائے ہائر ایجوکیشن مینا خان آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کی جامعات میں وائس چانسلرز کی تقرری کا عمل آخری مراحل میں ہے اور تمام یونیورسٹیز میں ایک ماہ کے اندر مستقل وائس چانسلرز تعینات کردیئے جائیں گے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مینا خان

جلد تمام یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز تعینات ہوجائیں گے، وزیر تعلیم Read More »

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری سکول ٹیچر جاں بحق

پشاور کے تھانہ شہید گلفت کی حدود میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے سکول ٹیچر جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی معلومات کے مطابق نامعلوم ملزمان نے فائرنگ کے سرکاری سکول کے استاد کو قتل کردیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان جائے وقوعہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ مقتول استاد گورنمنٹ سکول سٹی نمبر 1 میں خدمات

پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سرکاری سکول ٹیچر جاں بحق Read More »

جنوبی وزیرستان: چیمبر آف کامرس کے مغوی صدر بازیاب، کسٹم اہلکار تاحال لاپتہ

جلال مسعود جنوبی وزیرستان میں آٹھ روز قبل اغوا ہونے والے چیمبر آف کامرس ساؤتھ وزیرستان اپر کے صدر سیف الرحمٰن وزیر بازیاب ہوگئے ہیں، جس پر تاجر برادری نے اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ یاد رہے کہ سیف الرحمٰن وزیر کو 14 فروری کو انگور اڈہ سے واپسی کے دوران نامعلوم افراد نے دو

جنوبی وزیرستان: چیمبر آف کامرس کے مغوی صدر بازیاب، کسٹم اہلکار تاحال لاپتہ Read More »

سابق ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر شوکت علی کو کرپشن کے الزامات پر شوکاز نوٹس جاری

سلمان یوسفزئی خیبرپختونخوا حکومت نے محکمہ صحت میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے سابق ڈائریکٹر جنرل ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر شوکت علی  اظہار وجہ کو نوٹس ( شوکاز نوٹس) جاری کردیا ہے۔ مذکورہ شوکاز نوٹس میں انہیں جبری ریٹائرمنٹ کی وارننگ بھی جاری کی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقات کے دوران ڈاکٹر شوکت علی

سابق ڈی جی ہیلتھ سروسز ڈاکٹر شوکت علی کو کرپشن کے الزامات پر شوکاز نوٹس جاری Read More »

ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ، وزیر خزانہ

ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ہے۔ فیصل آباد میں تیسری آل پاکستان چیمبرز پریزیڈنٹ کانفرنس سے خطاب میں محمد اورنگزیب نے کہا کہ ملکی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے اور معاشی استحکام کے لیے اقدامات جاری ہیں۔ انہوں نے کہا کہ

ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے سے قومی خزانے کا بوجھ کم ہوا ، وزیر خزانہ Read More »

Scroll to Top