فیض حمید کے سہولت کاروں کا ٹرائل بھی باقی، فیصلے جلد آئیں گے، ڈاکٹر طارق فضل
اسلام آباد: وفاقی وزیر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سابق لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی سزا سے فوج میں خود احتسابی کے عمل پر عوام اور اہلکاروں کا اعتماد مزید مضبوط ہوا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آج آئینی عدالتیں اپنے آئینی فرائض انجام […]
فیض حمید کے سہولت کاروں کا ٹرائل بھی باقی، فیصلے جلد آئیں گے، ڈاکٹر طارق فضل Read More »










