پاکستان سے جنگ میں شکست کے بعد سینکڑوں بھارتی جنگی پائلٹس نے استعفے دے دیئے
پہلگام فالس فلیگ آپریشن میں عبرتناک شکست کے بعد سینکڑوں بھارتی جنگی پائلٹس نے استعفیٰ دے دیئے ہیں۔ بھارت کی سرکاری دستاویزات کے مطابق ہندوستانی فضائیہ (انڈین ائیر فورس) میں گزشتہ پانچ سال کے دوران مجموعی طور پر 780 جنرل ڈیوٹی پائلٹس، جن میں فائٹر پائلٹس بھی شامل ہیں، نے استعفیٰ دیا ہے۔ ان میں […]
پاکستان سے جنگ میں شکست کے بعد سینکڑوں بھارتی جنگی پائلٹس نے استعفے دے دیئے Read More »










