کڑاکے کی سردی اوردھند،محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
محکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی، ملک کے بیشتر اضلاع میں کڑاکے کی سردی اور دھند کا سلسلہ برقرار تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے، جبکہ کئی مقامات پر دھند اور سموگ نے معمولات زندگی متاثر کر رکھے […]
کڑاکے کی سردی اوردھند،محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی Read More »










