Web Desk

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پہاڑوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے

اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں آج پہاڑوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، جس کا مقصد پہاڑی سلسلوں کو ماحولیاتی خطرات سے محفوظ رکھنا اور پہاڑوں کے قدرتی حسن کو برقرار رکھنے کے لیے عوام میں شعور اجاگر کرنا ہے۔ آزاد کشمیر کے بیشتر پہاڑی سلسلے سال کے زیادہ تر […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج پہاڑوں کا عالمی دن منایا جا رہا ہے Read More »

مردان: زہریلے بیج کھانے سے ایک ہی خاندان کی دو ننھی بچیاں ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئیں

مردان: مردان کی تحصیل کاٹلنگ میں ایک دلخراش واقعہ پیش آیا جہاں کھیل کود کے دوران زہریلے بیج کھانے سے دو کمسن بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔ جاں بحق ہونے والی بچیوں کی شناخت آنابیہ (6 سال) اور معافارا (4 سال) کے نام سے ہوئی، جو ایک ہی خاندان سے تعلق رکھتی تھیں۔ ذرائع کے

مردان: زہریلے بیج کھانے سے ایک ہی خاندان کی دو ننھی بچیاں ہمیشہ کے لیے خاموش ہو گئیں Read More »

وزیر اعظم نے ڈاکٹر وردہ کیس کا نوٹس لے لیا، آئی جی خیبرپختونخوا سے رپورٹ طلب

اسلام آباد: وزیراعظم محمد شہبازشریف نے ڈاکٹر وردا قتل کیس کا فوری نوٹس لیتے ہوئے آئی جی خیبرپختونخوا سے واقعے کی رپورٹ طلب کر لی ہے۔ واقعہ پر وزیراعظم نے گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور اہلخانہ کو یقین دہانی کرائی کہ انہیں ہر ممکن قانونی معاونت فراہم کی جائے گی۔ پارلیمانی سیکرٹری

وزیر اعظم نے ڈاکٹر وردہ کیس کا نوٹس لے لیا، آئی جی خیبرپختونخوا سے رپورٹ طلب Read More »

خبردار! کولڈ ڈرنکس پینے والوں کے لیے خطرناک حقیقت سامنے آ گئی

لندن: برطانیہ میں صحت کے ماہرین نے کولڈ ڈرنکس اور انرجی ڈرنکس کے زیادہ استعمال پر سخت وارننگ جاری کر دی ہے، حال ہی میں ایک صحت مند 50 سالہ شخص روزانہ انرجی ڈرنکس پینے کے باعث اسٹروک کا شکار ہوگیا۔ اس واقعے کے بعد ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ انرجی ڈرنکس دل کی بیماریوں

خبردار! کولڈ ڈرنکس پینے والوں کے لیے خطرناک حقیقت سامنے آ گئی Read More »

خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ،ملکی توانائی کے شعبے کے لیے خوشخبری

اسلام آباد: ملک میں توانائی کے شعبے کے لیے ایک اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ (او جی ڈی سی ایل) نے خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں واقع نشپا بلاک میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے کی تصدیق کر دی ہے۔ او جی ڈی سی

خیبر پختونخوا میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت ،ملکی توانائی کے شعبے کے لیے خوشخبری Read More »

پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنما نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو ایک اور بڑا جھٹکا لگا ہے، لیہ سے تعلق رکھنے والے اہم سیاسی رہنما سجاد حسین المعروف سجن خان نے پارٹی چھوڑ کر پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کرلی۔ تفصیلات کے مطابق سجن خان نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ملاقات کے دوران باقاعدہ پی

پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنما نے پارٹی سے راہیں جدا کر لیں Read More »

گورنر راج سے بہتر آئینی راستے اختیار کیے جائیں، عبدالغفور حیدری

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سیکریٹری جنرل عبدالغفور حیدری نے خیبرپختونخوا میں گورنر راج کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں پر سخت تحفظات کا اظہار کیا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یہ باتیں دانشمندانہ نہیں ہیں اور ایسے غیر معمولی اقدامات نہ صرف سیاسی عدم

گورنر راج سے بہتر آئینی راستے اختیار کیے جائیں، عبدالغفور حیدری Read More »

پارٹی کے کچھ رہنما جھوٹ بول کر بہنوں کو خوش کرتے ہیں، شیر افضل مروت

اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کی پارلیمانی پارٹی نے بیرسٹر گوہر کو مین آف دی میچ قرار دیا، جس کا مقصد پارٹی کے اندر سیاسی صورتحال اور کارکردگی کو اجاگر کرنا بتایا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے شیر افضل مروت نے کہا کہ یہ اقدام پارٹی کے

پارٹی کے کچھ رہنما جھوٹ بول کر بہنوں کو خوش کرتے ہیں، شیر افضل مروت Read More »

پی ٹی آئی کا رویہ گورنر راج کی ضرورت پیدا کر سکتا ہے، بلاول بھٹو

اسلام آباد : چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگانا نہ تو ان کا اور نہ ہی ان کی پارٹی کا مطالبہ ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے واضح کیا کہ وہ کسی سیاسی جماعت پر پابندی کے حق میں بھی نہیں اور صوبے میں

پی ٹی آئی کا رویہ گورنر راج کی ضرورت پیدا کر سکتا ہے، بلاول بھٹو Read More »

گورنر راج نافذ کرنے کے امکانات بڑھ گئے، اختیار ولی نے صورتحال واضح کر دی

اسلام آباد: وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں گورنر راج نافذ کرنے کے حوالے سے فیصلہ زیر غور ہے اور معاملہ اب عملی سطح تک پہنچ چکا ہے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاملے پر اتحادیوں کو اعتماد میں لیا جائے

گورنر راج نافذ کرنے کے امکانات بڑھ گئے، اختیار ولی نے صورتحال واضح کر دی Read More »

Scroll to Top