عرفان صدیقی کے بیٹے عمران خاور صدیقی ایڈوائزر وزیراعلیٰ پنجاب مقرر
عرفان صدیقی کے بیٹے عمران خاور صدیقی کو وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایڈوائزر مقرر کر دیا تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف نے معروف سیاستدان مرحوم عرفان صدیقی کے بڑے صاحبزادے عمران خاور صدیقی کو پنجاب حکومت میں ایڈوائزر کے عہدے پر تعینات کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں ایس اینڈ جی اے […]
عرفان صدیقی کے بیٹے عمران خاور صدیقی ایڈوائزر وزیراعلیٰ پنجاب مقرر Read More »










