Web Desk

بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے منتقلی ،پی ٹی آئی کیلئے بڑی خبر

وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے اطلاعات اور امورِ خیبر پختونخوا اختیار ولی خان کا کہنا ہے کہ حکومت نے بانی پی ٹی آئی کو کسی اور صوبے کی جیل منتقل کرنے پر غور شروع کر دیا۔ اسلام آباد میںپریس کانفرنس کرتے ہوئےاختیار ولی نے بتایا کہ اڈیالہ جیل کے باہر پی ٹی آئی کے روزانہ احتجاج […]

بانی پی ٹی آئی کی اڈیالہ جیل سے منتقلی ،پی ٹی آئی کیلئے بڑی خبر Read More »

جادو ٹونے سے نہیں، صرف شب و روز محنت سے ملک ترقی کرے گا، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فرقہ واریت کا خاتمہ ضروری ہے اس کے لیے علما اپنا کردار ادا کریں،فرقہ پرستی کا خاتمہ وقت کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعظم نے اسلام آباد میں قومی علما کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔کنونشن میں چیف آف آرمی سٹاف اور چیف آف ڈیفنس فورسزفیلڈ

جادو ٹونے سے نہیں، صرف شب و روز محنت سے ملک ترقی کرے گا، وزیراعظم Read More »

خیبر پختونخوا ،صوابی سے افسوسناک خبرآگئی ، ہر آنکھ آشکبار

باجوڑ: گزشتہ روز اغوا ہونے والے دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد

باجوڑکی تحصیل سلارزئی کے علاقے ملاسید سے اغوا ہونے والے دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد ہو گئی ہیں۔ رشید اور شاہد نامی دونوں نوجوانوں کو گزشتہ روز نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا تھا۔ ڈی پی او باجوڑ وقاص رفیق نے مقتولین کی لاشیں ملنے کی تصدیق کر دی ہے۔ دونوں نوجوانوں کا تعلق سلارزئی

باجوڑ: گزشتہ روز اغوا ہونے والے دو نوجوانوں کی لاشیں برآمد Read More »

آئینی صورتحال پر اہم بیٹھک! تحریک تحفظ آئین کی بیس ،21 دسمبر قومی کانفرنس کا اعلان

آئینی صورتحال پر اہم بیٹھک! تحریک تحفظ آئین کی بیس ،21 دسمبر قومی کانفرنس کا اعلان

تحریک تحفظ آئین کا قومی مشاورتی کانفرنس کا اعلان عمران کی بہنوں پر مبینہ تشدد کی مذمت، گورنر راج کے خدشات پر تشویش، اور سیاسی مکالمے سے قبل ملاقاتوں کی بحالی کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق تحریک تحفظ آئین پاکستان نے ملک کی موجودہ سیاسی و آئینی صورتحال کے تناظر میں 20 اور 21 دسمبر

آئینی صورتحال پر اہم بیٹھک! تحریک تحفظ آئین کی بیس ،21 دسمبر قومی کانفرنس کا اعلان Read More »

سسٹم اتنا خراب ہو گیا ہے کہ ایک ملاقات کے لیے اتنا کچھ کرنا پڑ رہا ہے، بیرسٹر گوہر

سسٹم اتنا خراب ہو گیا ہے کہ ایک ملاقات کے لیے اتنا کچھ کرنا پڑ رہا ہے، بیرسٹر گوہر

چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ جبر اور زور سے کچھ حاصل نہیں ، آپ چاہتے ہیں بانی پی ٹی آئی عوام سے دور ہو تو یہ ممکن نہیں ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے

سسٹم اتنا خراب ہو گیا ہے کہ ایک ملاقات کے لیے اتنا کچھ کرنا پڑ رہا ہے، بیرسٹر گوہر Read More »

خیبرپختونخوا پولیس کا بڑا اقدام، ڈرون ٹیکنالوجی یونٹ قائم، اینٹی، سرویلنس اور آپریشن ڈرونز شامل

خیبرپختونخوا پولیس نے ڈرون ٹیکنالوجی یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا، اینٹی، سرویلنس اور آپریشن ڈرونز شامل تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا پولیس نے صوبے میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی یونٹ قائم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق یہ یونٹ نوشہرہ پولیس ٹریننگ سینٹر میں

خیبرپختونخوا پولیس کا بڑا اقدام، ڈرون ٹیکنالوجی یونٹ قائم، اینٹی، سرویلنس اور آپریشن ڈرونز شامل Read More »

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟جانئے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟جانئے

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا 4 لاکھ 40 ہزار 662 روپے تک پہنچ گیا تفصیلات کے مطابق عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی کا سلسلہ جاری ہے، جس کے نتیجے میں ملکی مارکیٹ میں بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔

سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟جانئے Read More »

بھارتی خفیہ ایٹم بم لیبارٹری کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

بھارتی خفیہ ایٹم بم لیبارٹری کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

سیٹلائٹ تصاویر سے انکشاف: بھارت کی خفیہ نیوکلیئر میزائل اسٹوریج سائٹ جگلپل میں عالمی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ تفصیلات کے مطابق بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں دفاعی حکام کی خفیہ زیرزمین ایٹم بم لیبارٹری اور بیلسٹک میزائل اسٹوریج کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہیں، جس سے بھارت کی دفاعی منصوبہ بندی

بھارتی خفیہ ایٹم بم لیبارٹری کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی Read More »

خیبر پختونخوا میں پرسنلائزڈ رجسٹریشن مارک سسٹم کا آغاز، اب گاڑی کے نمبر شہری کی ملکیت ہونگے، وزیر اعلیٰ نے افتتاح کر دیا

خیبر پختونخوا میں پرسنلائزڈ رجسٹریشن مارک سسٹم کا آغاز، اب گاڑی کے نمبر شہری کی ملکیت ہونگے، وزیر اعلیٰ نے افتتاح کر دیا

پرسنلائزڈ رجسٹریشن مارک سسٹم کا آغاز، اب گاڑی کے نمبر شہری کی ملکیت، رجسٹریشن تیز و شفاف، جعلی نمبر پلیٹس اور کلوننگ کا خاتمہ ممکن ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے نئے پرسنلائزڈ رجسٹریشن مارک سسٹم کا افتتاح کر دیا ہے، جس کے تحت اب گاڑی کا نمبر گاڑی کے

خیبر پختونخوا میں پرسنلائزڈ رجسٹریشن مارک سسٹم کا آغاز، اب گاڑی کے نمبر شہری کی ملکیت ہونگے، وزیر اعلیٰ نے افتتاح کر دیا Read More »

واٹر کینن کا استعمال ناقابل قبول ، پارلیمنٹ میں جمہوریت مضبوط کرنے آئے ہیں، بیرسٹر گوہر

واٹر کینن کا استعمال ناقابل قبول ، پارلیمنٹ میں جمہوریت مضبوط کرنے آئے ہیں، بیرسٹر گوہر

تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے پارلیمنٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ رات کو اڈیالہ جیل کے باہر خان کی بہنوں اور پارٹی کارکنان پر واٹر کینن کا استعمال ناقابل قبول ہے۔ تفصیلات کے مطابق بیرسٹر گوہر نے کہا کہ وہ پارلیمنٹ میں ملک اور جمہوریت کو مضبوط کرنے کے

واٹر کینن کا استعمال ناقابل قبول ، پارلیمنٹ میں جمہوریت مضبوط کرنے آئے ہیں، بیرسٹر گوہر Read More »

Scroll to Top