محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا سرکاری خط وکتاب کیلئے نئی پالیسی کا اعلان
خیبرپختونخوا کے محکمہ تعلیم کی تمام سرکاری خط و کتابت کے لیے ڈیجیٹل سسٹم لازمی قرار دے دیا گیا ہے۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کے جاری کردہ ایک اعلامیے میں بتایا گیاہے کہ محکمے کے نوٹیفکیشن مورخہ 28 اکتوبر 2025 کے تسلسل میں صوبائی وزیرِ ابتدائی و ثانوی تعلیم نے سخت ہدایات […]
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کا سرکاری خط وکتاب کیلئے نئی پالیسی کا اعلان Read More »









