Web Desk

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز کمی

سونا مزید مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ جانیے

ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ,24 قیراط سونا 4 لاکھ 50 ہزار، 22 قیراط اور 21 قیراط سونے کی قیمتیں بھی بڑھ گئیں تفصیلات کے مطابق ملک میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور آج بھی فی تولہ سونے کی قیمت میں 3 ہزار روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا […]

سونا مزید مہنگا ہو گیا، فی تولہ قیمت میں کتنا اضافہ ہوا؟ جانیے Read More »

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی افواہیں یکسر مسترد، پیپلز پارٹی اور فیصل کریم کنڈی کا دوٹوک مؤقف

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی افواہیں بے بنیاد، فیصل کریم کنڈی اور پیپلز پارٹی کا دوٹوک مؤقف، کوئی مشاورت یا فیصلہ زیر غور نہیں۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا میں گورنر راج سے متعلق گردش کرنے والی افواہیں ایک بار پھر بے بنیاد ثابت ہو گئیں۔ پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) کے سیکرٹری جنرل

خیبرپختونخوا میں گورنر راج کی افواہیں یکسر مسترد، پیپلز پارٹی اور فیصل کریم کنڈی کا دوٹوک مؤقف Read More »

گلگت بلتستان کے ضلع غذر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

گلگت بلتستان کے ضلع غذر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

غذر اور گردونواح زلزلے سے لرز اٹھے، شہری خوفزدہ گھروں سے باہر نکل آئے گلگت بلتستان کے ضلع غذر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مقامی افراد کے مطابق جھٹکے اچانک محسوس ہوئے جس کے بعد لوگ گھروں اور عمارتوں

گلگت بلتستان کے ضلع غذر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

گورنر راج کوئی نئی بات نہیں، وزیراعلیٰ کو مرعوب کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، شیخ وقاص اکرم

رہنما تحریک انصاف شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ مینڈیٹ چھیننے کی کوشش جمہوری عمل کیخلاف ہے، اگر ہمت ہے تو کر کے دیکھ لیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شیخ وقاص اکرم نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کی خبریں کوئی نئی بات نہیں، علی امین گنڈاپور

گورنر راج کوئی نئی بات نہیں، وزیراعلیٰ کو مرعوب کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، شیخ وقاص اکرم Read More »

تنازعات کا حل مذاکرات میں ہے، اسلامی ممالک ثالث بنیں، افغان سفیر کا بیان

تنازعات کا حل مذاکرات میں ہے، اسلامی ممالک ثالث بنیں، افغان سفیر کا بیان

افغان سفیر سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ پاک افغان تنازعات کے حل میں اسلامی ممالک اہم کردار ادا کر سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں تعینات افغانستان کے سفیر سردار احمد شکیب نے کہا ہے کہ کابل اور اسلام آباد کے درمیان تنازعات اور غلط فہمیوں کے حل کے لیے اسلامی ممالک

تنازعات کا حل مذاکرات میں ہے، اسلامی ممالک ثالث بنیں، افغان سفیر کا بیان Read More »

عوام کی نہیں، بڑے لوگوں کی خواہش پوری ہو رہی ہے، ضرورت پڑنے پر اسلام آباد کا رخ کرینگے، فضل الرحمان

عوام کی نہیں، بڑے لوگوں کی خواہش پوری ہو رہی ہے، ضرورت پڑنے پر اسلام آباد کا رخ کرینگے، فضل الرحمان

سربراہ جے یو آئی مولانا فضل الرحمان نے تنقید کرتے ہوئے کہاکہ بڑے لوگوں کی خواہش پر ترامیم، ضرورت پڑنے پر اسلام آباد کا رخ کرینگے۔ سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ عوام کی خواہشات کے بجائے ملک میں آئینی ترامیم بڑے لوگوں کی خواہش کے مطابق کی جا

عوام کی نہیں، بڑے لوگوں کی خواہش پوری ہو رہی ہے، ضرورت پڑنے پر اسلام آباد کا رخ کرینگے، فضل الرحمان Read More »

کے پی اسمبلی اسپیکر کا سہیل آفریدی کو مشورہ، عمران خان سے رابطہ کیے بغیر کابینہ تشکیل دیں

کے پی اسمبلی اسپیکر کا سہیل آفریدی کو مشورہ، عمران خان سے رابطہ کیے بغیر کابینہ تشکیل دیں

خیبر پختونخوا (کے پی) اسمبلی کے اسپیکر بابر سلیم سواتی نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو مشورہ دیا ہے کہ وہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان سے مشاورت کیے بغیر ہی صوبائی کابینہ تشکیل دیں۔ ذرائع کے مطابق اسپیکر نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی سے کہا کہ بعد میں عمران خان سے ملاقات کے بعد کابینہ

کے پی اسمبلی اسپیکر کا سہیل آفریدی کو مشورہ، عمران خان سے رابطہ کیے بغیر کابینہ تشکیل دیں Read More »

سردیوں کی پہلی جھلک !بارشیں اور برفباری، آغاز کب سے ہو گا؟ پیشگوئی سامنے آ گئی

سردیوں کی پہلی جھلک !بارشیں اور برفباری، آغاز کب سے ہو گا؟ پیشگوئی سامنے آ گئی

محکمہ موسمیات کی پیشگوئی!ملک کے بیشتر علاقوں میں سرد اور خشک موسم، پہاڑوں میں بارش اور برفباری متوقع محکمہ موسمیات نے ملک کے موسم کے حوالے سے تازہ پیشگوئی جاری کر دی ہے، جس کے مطابق آج اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا۔ پہاڑی علاقوں میں صبح

سردیوں کی پہلی جھلک !بارشیں اور برفباری، آغاز کب سے ہو گا؟ پیشگوئی سامنے آ گئی Read More »

افغان مہاجرین کا بڑا کیمپ خالی کر دیا گیا، مکانات مسمار، 70 ہزار افغان باشندے واپس افغانستان روانہ

افغان مہاجرین کا بڑا کیمپ خالی کر دیا گیا، مکانات مسمار، 70 ہزار افغان باشندے واپس افغانستان روانہ

ملک کا سب سے بڑا افغان مہاجر کیمپ خالی، 70 ہزار مہاجرین واپس افغانستان روانہ، گھروں کی مسماری شروع تفصیلات کے مطابق ملک کے سب سے بڑے افغان مہاجرین کیمپ گردی جنگل کو مکمل طور پر خالی کر دیا گیا ہے، اور انتظامیہ نے کیمپ میں موجود گھروں اور دکانوں کی مسماری کا عمل بھی

افغان مہاجرین کا بڑا کیمپ خالی کر دیا گیا، مکانات مسمار، 70 ہزار افغان باشندے واپس افغانستان روانہ Read More »

وزیراعظم شہباز شریف آج برطانیہ سے وطن واپس پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج برطانیہ سے وطن واپس پہنچیں گے

وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ میں چار روزہ دورے کے بعد آج پاکستان واپس روانہ ہو رہے ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم آج رات وطن واپس پہنچیں گے۔ وزیراعظم کے لندن میں قیام کے دوران مجموعی طور پر سات میڈیکل اپوائنٹمنٹس طے کیے گئے تھے، جن میں ان کی صحت کی مکمل جانچ اور مختلف طبی

وزیراعظم شہباز شریف آج برطانیہ سے وطن واپس پہنچیں گے Read More »

Scroll to Top