پانچ ہزار ارب کا مقدمہ مل کر اسلام آباد کے ایوانوں میں لڑیں گے،احمد کنڈی
شاہد جان خیبرپختونخوا اسمبلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے پارلیمانی لیڈر احمد کریم کنڈی نے کہاکہ وزیراعلی نے این ایف سی کے حوالے سے یونیورسٹیز میں سیمینار کا آغاز کیا ہے ،یونیورسٹیوں میں این ایف سی پر سیمینارز کا فیصلہ تاریخی ہے،یہ ایک تاریخی اقدام ہے،وزیراعلی کے اس اقدام کو سراہتا ہوں۔ خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس […]
پانچ ہزار ارب کا مقدمہ مل کر اسلام آباد کے ایوانوں میں لڑیں گے،احمد کنڈی Read More »










