یو اے ای کے ویزوں کا مسئلہ،اسحاق ڈار کا اہم بیان سامنے آگیا
نائب وزیراعظم ووزیرخارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات سے ویزوں کا ایشو بہت بار اٹھایا ہے ،وہاں سب سے زیادہ پاکستانی جرائم میں ملوث ہیں۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ یو اے ای نے ہمارے ساتھ ڈیٹا شیئر کیا ہے، سعودی عرب میں […]
یو اے ای کے ویزوں کا مسئلہ،اسحاق ڈار کا اہم بیان سامنے آگیا Read More »










