Web Desk

گوگل پر یہ چیزیں کھبی سرچ نہ کریں ،ماہرین کا انتباہ

دنیا کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل پر روزانہ اربوں لوگ معلومات کے حصول کے لیے رجوع کرتے ہیں۔ یہ پلیٹ فارم بلاشبہ علم کا وسیع خزانہ ہے، مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ یہاں ہر چیز تلاش کرنا فائدہ مند یا محفوظ ہوتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ کچھ موضوعات ایسے […]

گوگل پر یہ چیزیں کھبی سرچ نہ کریں ،ماہرین کا انتباہ Read More »

ٹانک : دہشت گردوں نے 2سکول باردوی مواد سے اڑا دیئے

خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں نامعلوم شرپسندوں نے دو سرکاری تعلیمی اداروں کو باردوی مواد سے نشانہ بنایا۔ پولیس کے مطابق تھانہ گل امام کی حددود میں گورنمنٹ ہائی سکول اکبر اورگورنمنٹ گرلز پرائمری کڑی عمر خان میں دھماکے رات کے وقت کیے گئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ دھماکوں کے نتیجے میں دونوں اسکول

ٹانک : دہشت گردوں نے 2سکول باردوی مواد سے اڑا دیئے Read More »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پٹرولیم مصنوعات کی آئندہ پندرہ روزہ قیمتوں سے متعلق ابتدائی ورکنگ مکمل کر لی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق اگلے جائزے میں پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے چھ روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان ہے۔ ابتدائی تخمینے کے مطابق پٹرول کی قیمت میں تقریباً 3 روپے 70 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان Read More »

بھارتی میڈیا بانی پی ٹی آئی کی ترجمانی کر رہا ہے،عطاتارڑ

فضل نبی وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا حکومت نے عوام کی فلاح و بہبود کے لیے کوئی سنجیدہ قدم نہیں اٹھایا۔ نوشہرہ میں وزیراعظم کے میڈیا کوآرڈینیٹر اختیار ولی کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے بعد وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے میڈیا

بھارتی میڈیا بانی پی ٹی آئی کی ترجمانی کر رہا ہے،عطاتارڑ Read More »

امریکا میں فائرنگ، تاجکستان میں ڈرون حملے کی ذمہ دار افغان حکومت ہے، دفتر خارجہ

پاکستان نے امریکہ میں فائرنگ کے واقعے اور تاجکستان میں ڈرون حملے کے بعد افغان حکومت کو ذمہ دار ٹھہرایا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ترجمان دفترِ خارجہ طاہر اندارابی نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں کہا کہ واشنگٹن میں فائرنگ کا واقعہ عالمی سطح پر دہشت گردی کی واپسی کو ظاہر کرتا ہے اور تاجکستان

امریکا میں فائرنگ، تاجکستان میں ڈرون حملے کی ذمہ دار افغان حکومت ہے، دفتر خارجہ Read More »

ایبٹ آباد سے مری جانے والی جیپ کھائی میں جا گری

ایبٹ آباد میں حویلیاں سے مگری جانے والی جیپ حادثے کا شکار ہو گئی، جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق جیپ میں 12 افراد سوار تھے، ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر موقع پر پہنچ کر دو لاشیں اور پانچ زخمیوں کو کھائی سے نکال لیا ہے۔

ایبٹ آباد سے مری جانے والی جیپ کھائی میں جا گری Read More »

عوامی نیشنل پارٹی نے 28 ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ جاری کر دیا

عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) نے 28ویں آئینی ترمیم کا اپنا ڈرافٹ جاری کر دیا ہے جس میں مختلف ترامیم اور مطالبات شامل ہیں۔ اے این پی نے واضح کیا ہے کہ وہ 28ویں ترمیم سے مشروط حمایت کرے گی بشرطیکہ 27ویں ترمیم کے وعدے پورے کیے جائیں۔ ترجمان اے این پی کا کہنا

عوامی نیشنل پارٹی نے 28 ویں آئینی ترمیم کا ڈرافٹ جاری کر دیا Read More »

احتساب عدالت نے غیر قانونی مائننگ میں ملوث ٹھیکیدار کے اثاثے منجمد کر دیے

احتساب عدالت نے غیر قانونی مائننگ سکینڈل میں ملوث ٹھیکیدار زرگل خان کے کروڑوں روپے کے اثاثے منجمد کرنے کا حکم جاری کر دیا۔ یہ حکم نیب کی اینٹی منی لانڈرنگ ایکٹ کے تحت دائر درخواست پر احتساب جج حامد مغل کی سماعت کے بعد دیا گیا۔ سماعت کے دوران سینئر پراسیکیوٹر نیب حبیب اللہ

احتساب عدالت نے غیر قانونی مائننگ میں ملوث ٹھیکیدار کے اثاثے منجمد کر دیے Read More »

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں سردی کے باعث نئے اوقات کار جاری

خیبرپختونخوا میں سرد موسم اور دھند کی شدت کے پیشِ نظر صوبائی حکومت نے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں کے لیے نیا اوقات کار جاری کر دیا ہے۔ نئے شیڈول کے مطابق مردان، چارسدہ، نوشہرہ اور صوابی کے سکول صبح 9 بجے کھلیں گے۔ شیڈول کے مطابق کلاسوں کے دورانیے کو 5 منٹ کم

خیبرپختونخوا کے تعلیمی اداروں میں سردی کے باعث نئے اوقات کار جاری Read More »

میرانشاہ، پاک فوج کے زیرِ انتظام قبائلی عمائدین کا ایک اہم جرگہ

شمالی وزیرستان کے علاقے میرانشاہ میں پاک فوج کے زیرِ انتظام ملک و مشران اور قبائلی عمائدین کا ایک اہم جرگہ منعقد ہوا۔ جرگے میں علاقے کی مجموعی سیکیورٹی صورتحال، انسداد دہشتگردی کے اقدامات اور فلاحی سرگرمیوں پر تفصیلی گفت و شنید کی گئی۔ جرگے میں شرکت کرنے والے عمائدین کا استقبال جنرل آفیسر کمانڈنگ

میرانشاہ، پاک فوج کے زیرِ انتظام قبائلی عمائدین کا ایک اہم جرگہ Read More »

Scroll to Top