وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کا اڈیالہ جیل کے باہر دھرنا پنجاب حکومت کے منہ پر طمانچہ ہے، معاون خصوصی شفیع جان
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو آٹھویں مرتبہ بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات سے روکنے پر وزیراعلیٰ نے اراکین قومی و صوبائی اسمبلی اور کارکنوں کے ہمراہ رات بھر اڈیالہ جیل کے باہر علامتی دھرنا دیا۔ پنجاب حکومت پر تنقید […]










