Web Desk

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے

سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ، فی تولہ سونا 2,300 روپے مہنگا ہو گیاملکی اور عالمی سطح پر سونے کی قیمتوں میں مسلسل دوسرے روز اضافہ دیکھا گیا ہے، جس سے سرمایہ کاروں اور صرافہ مارکیٹ میں دلچسپی بڑھ گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق پاکستان […]

سونے کی قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا ؟ جانئے Read More »

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی الیکشن کمیشن طلبی نوٹس کے خلاف درخواستیں خارج

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی الیکشن کمیشن طلبی نوٹس کے خلاف درخواستیں خارج

پشاور ہائی کورٹ! وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا اور این اے,18 امیدوار کی الیکشن کمیشن طلبی کے خلاف درخواستیں خارج تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل خان آفریدی اور این اے-18 کے امیدوار شہر ناز کی جانب سے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری طلبی نوٹس کے خلاف دائر کی گئی درخواستیں خارج کر

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی الیکشن کمیشن طلبی نوٹس کے خلاف درخواستیں خارج Read More »

ایبٹ آباد اور پشاور کے بعد کن اضلاع میں شام کی عدالتیں قائم ہوں گی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پشاور ہائی کورٹ! وکلاء کی سزا معطلی، عدالت نے اپیل پر سماعت کے بعد فیصلہ سنایا

پشاور ہائیکورٹ میں اہم پیش رفت، عدالتی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں سزا پانیوالے دو وکلاء کی سزا معطل، اپیل پر سماعت کے بعد فیصلہ جاری تفصیلات کے مطابق پشاور ہائی کورٹ نے عدالتی کارروائی میں رکاوٹ ڈالنے کے الزام میں سزا پانے والے دو وکلاء کی سزا معطل کر دی ہے۔ جسٹس

پشاور ہائی کورٹ! وکلاء کی سزا معطلی، عدالت نے اپیل پر سماعت کے بعد فیصلہ سنایا Read More »

علیمہ خان کو عارضی تحویل میں لینے کا حکم

علیمہ خان کو عارضی تحویل میں لینے کا حکم

عارضی تحویل، راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے علیمہ خان کو عدالت میں پیش ہونے پر عارضی تحویل میں لینے کا حکم دیدیا۔ تفصیلات کے مطابق راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی بہن علیمہ خان کو 26 نومبر کے احتجاج کے حوالے سے درج مقدمے

علیمہ خان کو عارضی تحویل میں لینے کا حکم Read More »

احتجاج کیس میں عمر ایوب اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک، جائیداد کی تفصیلات طلب

احتجاج کیس میں عمر ایوب اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک، جائیداد کی تفصیلات طلب

تحریک انصاف کے رہنما اور سابق اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی عمر ایوب کو احتجاج کیس میں اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد کے جج طاہر عباس سپرا نے عمر ایوب کے خلاف 4 اکتوبر کے احتجاج کیس کی سماعت کے بعد یہ فیصلہ سنایا۔عدالت نے اشتہاری قرار

احتجاج کیس میں عمر ایوب اشتہاری قرار، پاسپورٹ اور شناختی کارڈ بلاک، جائیداد کی تفصیلات طلب Read More »

مخالفین تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں ن لیگ کے کام نظر آئیں گے، امیر مقام

مخالفین تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں ن لیگ کے کام نظر آئیں گے، امیر مقام

امیر مقام نے کہا ہے کہ مخالفین تعصب کی عینک اتاریں، ہری پور ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کے کام اور عوامی اعتماد واضح طور پر نظر آتے ہیں تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ اگر ملک اور صوبوں کی صورتحال کو تعصب

مخالفین تعصب کی عینک اتار کر دیکھیں ن لیگ کے کام نظر آئیں گے، امیر مقام Read More »

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے حلف اٹھا لیا

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے حلف اٹھا لیا

نگران حکومت کی ذمہ داریاں سنبھال لی گئیں، جسٹس (ر) یار محمد ناصر کا شفاف انتخابات کا اعلان تفصیلات کے مطابق گلگت بلتستان کے نئے نگران وزیر اعلیٰ جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے اپنے عہدے کا باضابطہ حلف اٹھا لیا۔ گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے گورنر ہاؤس میں منعقدہ تقریب کے دوران

نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان جسٹس (ر) یار محمد ناصر نے حلف اٹھا لیا Read More »

ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ، استعمال ہونے والے بارودی مواد کی مقدار کی رپورٹ سامنے آگئی

ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ، استعمال ہونے والے بارودی مواد کی مقدار کی رپورٹ سامنے آگئی

ایف سی ہیڈکوارٹر پر حملہ،بارودی مواد کی مقدار اور حملے کی نوعیت سے متعلق بی ڈی یو کی رپورٹ سامنے آگئی فیڈرل کانسٹیبلری (ایف سی) ہیڈکوارٹرز پر 24 نومبر کو ہونے والے دہشتگرد حملے سے متعلق بم ڈسپوزل یونٹ (بی ڈی یو) کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی ہے، جس میں حملے کی منصوبہ بندی، استعمال

ایف سی ہیڈ کوارٹر پر حملہ، استعمال ہونے والے بارودی مواد کی مقدار کی رپورٹ سامنے آگئی Read More »

سرزمین کا تحفظ اور قومی سالمیت اولین ترجیح ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل

سرزمین کا تحفظ اور قومی سالمیت اولین ترجیح ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل

فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہے کہ پاکستان کی سرزمین، قومی سلامتی اور شہریوں کا تحفظ ہماری اولین ترجیح ہے اور اس معاملے پر کسی قسم کا کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق انہوں نے واضح کیا کہ بیرونی حمایت یافتہ دہشتگردی

سرزمین کا تحفظ اور قومی سالمیت اولین ترجیح ہے، اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا، فیلڈ مارشل Read More »

صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل طلب کر لئے،اہم قانون سازی متوقع

صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل طلب کر لئے،اہم قانون سازی متوقع

کل پارلیمنٹ میں اہم قانون سازی، صدر زرداری کی منظوری پر سینیٹ شام 4 اور قومی اسمبلی شام 5 بجے اجلاس میں جمع ہوگی تفصیلات کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ (ایوان بالا) اور قومی اسمبلی (ایوان زیریں) کے اجلاس کل طلب کر لیے ہیں۔ صدر مملکت نے سینیٹ کا اجلاس 27

صدر مملکت نے سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس کل طلب کر لئے،اہم قانون سازی متوقع Read More »

Scroll to Top