پی ڈی ایم اے نے سموگ کے حوالے سے انتباہ جاری کر دیا
پی ڈی ایم اے نے خیبر پختونخوا کے میدانی علاقوں میں خشک سردی کے باعث سموگ اور دھند میں شدت کے خدشے سے آگاہ کرتے ہوئے عوام کو احتیاط برتنے کی ہدایت کی ہے۔ پی ڈی ایم کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پشاور، چارسدہ، صوابی، مردان اور ڈیرہ اسماعیل خان سمیت دیگر میدانی […]
پی ڈی ایم اے نے سموگ کے حوالے سے انتباہ جاری کر دیا Read More »










