Web Desk

وہ کون سا سال ہوگا جب دو رمضان اور دو عیدیں ہوں گی؟

اسلام آباد: دنیا بھر کے مسلمان سال میں ایک بار ماہِ رمضان المبارک اور ایک ہی عیدالفطر مناتے ہیں، تاہم ہر 32 یا 33 سال بعد ایک ایسا منفرد موقع آتا ہے جب مسلمان ایک ہی عیسوی سال میں دو بار رمضان المبارک اور عیدالفطر منانے کا موقع پاتے ہیں۔ ایسا ہی ایک نایاب موقع […]

وہ کون سا سال ہوگا جب دو رمضان اور دو عیدیں ہوں گی؟ Read More »

حق کی آواز ہمیشہ آزمائشوں سے گزر کر ابھرتی ہے، مولانا فضل الرحمان

پشاور: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسلام کی بقا آسائشوں میں نہیں بلکہ آزمائشوں سے گزرنے میں ہے، اور دین ہمیشہ قربانی، صبر اور استقامت کا تقاضا کرتا ہے۔ صوبائی دارالحکومت میں منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا

حق کی آواز ہمیشہ آزمائشوں سے گزر کر ابھرتی ہے، مولانا فضل الرحمان Read More »

صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد: صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم کی سمری پر قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا ہے۔ قومی اسمبلی کا اجلاس 12 جنوری کو شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہوگا، جس میں مختلف اہم قومی و پارلیمانی امور پر غور کیا جائے گا۔ ایوانِ صدر سے جاری اعلامیے کے مطابق

صدرِ مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا Read More »

نیند کی کمی کا ایک اور چھپا ہوا نقصان سامنے آیا

امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ نیند صرف جسمانی اور ذہنی سکون کے لیے نہیں بلکہ زندگی کی مدت کے تعین میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔ اوریگن ہیلتھ اینڈ سائنس یونیورسٹی کی تحقیق میں بتایا گیا کہ رات کی اچھی نیند لمبی عمر کے حوالے

نیند کی کمی کا ایک اور چھپا ہوا نقصان سامنے آیا Read More »

سہیل آفریدی کا کراچی میں شاندار استقبال پی ٹی آئی کی سندھ میں مقبولیت کا ثبوت ہے، شفیع جان

کراچی: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے کراچی پہنچنے پر عوام اور کارکنان کی جانب سے شاندار استقبال کیا گیا، جس سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سندھ میں مقبولیت دوبارہ واضح ہو گئی۔ معاونِ خصوصی برائے اطلاعات و تعلقات عامہ شفیع جان نے کہا کہ یہ ثابت کرتا ہے کہ سندھ آج

سہیل آفریدی کا کراچی میں شاندار استقبال پی ٹی آئی کی سندھ میں مقبولیت کا ثبوت ہے، شفیع جان Read More »

پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی رپورٹ میں پشاور 9 مئی ویڈیوز کی سچائی سامنے آ گئی

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ پشاور میں 9 مئی کے واقعات کی ویڈیوز پر پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی رپورٹ نے ایک بار پھر پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے جھوٹے بیانیے کو بے نقاب کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس

پنجاب فرانزک سائنس لیبارٹری کی رپورٹ میں پشاور 9 مئی ویڈیوز کی سچائی سامنے آ گئی Read More »

پرواز تبدیل کرنا سیکرٹ سروس کی ہدایات پر عمل تھا، ٹرمپ

ٹرمپ ایران میں مظاہرین کے حق میں، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ سامنے آ گئی

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں دو ہفتے سے جاری مظاہروں میں ہلاکتوں کے بعد مظاہرین کی مدد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق، یہ فیصلہ بنیادی طور پر ایران میں مظاہرین کے حق میں کیا گیا ہے۔ امریکی ٹی وی کے مطابق صدر ٹرمپ کو ایران کی سکیورٹی

ٹرمپ ایران میں مظاہرین کے حق میں، اسرائیلی میڈیا کی رپورٹ سامنے آ گئی Read More »

  شدید دھند کے باعث موٹرویز بند، شہریوں کے لیے الرٹ جاری

اسلام آباد: پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹرویز پر حدِ نگاہ انتہائی کم ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے موٹرویز بند کر دی گئی ہیں اور شہریوں کے لیے الرٹ جاری کیا گیا ہے۔ موٹرویز سینٹرل ریجن کے ترجمان کے مطابق موٹروے ایم-3 (فیض

  شدید دھند کے باعث موٹرویز بند، شہریوں کے لیے الرٹ جاری Read More »

ایپل شائقین کے لیے فولڈ ایبل آئی فون سے متعلق بڑی خوشخبری

ٹیکنالوجی کی دنیا میں افواہیں ہیں کہ ایپل اپنے پہلے فولڈ ایبل اسمارٹ فون، آئی فون فولڈ، پر کام تیز کر چکا ہے، تاہم کمپنی کو اندرونی اسکرین پر پڑنے والی شکن ختم کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ اس مسئلے کو ڈیوائس کی ڈیزائن ترجیحات میں سب سے اہم مقام حاصل ہے۔ توقع ہے

ایپل شائقین کے لیے فولڈ ایبل آئی فون سے متعلق بڑی خوشخبری Read More »

پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اہم اجلاس طلب، ایجنڈا جاری

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی گورننگ کونسل کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا ہے جس میں لیگ کی تمام 8 فرنچائز شرکت کریں گی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس 15 جنوری کو ورچوئل طور پر ہوگا۔ اجلاس میں پی ایس ایل کی توسیع سے متعلق تمام معاملات زیر بحث آئیں گے، جس میں

پی ایس ایل گورننگ کونسل کا اہم اجلاس طلب، ایجنڈا جاری Read More »

Scroll to Top