پشاور: 75 ملازمین کو اگلے اسکیل میں ترقی مل گئی، اعلامیہ جاری
پشاور(محمداعجازآفریدی)خیبرپختونخوا حکومت نے ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کی سفارشات کی روشنی میں سول سیکرٹریٹ کے 75 ملازمین کو اگلے سکیل میں ترقی دے دی ہے۔ ترقی پانے والوں میں 11 سینئر کلرک،18 سینئر سکیل سٹینو گرافر،10 جونیئرکلرکس،16 اسسٹنٹس،25 سٹینو گرافرز اور 5 پرسنل اسٹنٹ شامل ہیں ۔ محکمہ اسٹبلشمنٹ خیبرپختونخوا نے ملازمین کی ترقیوں سے متعلق […]
پشاور: 75 ملازمین کو اگلے اسکیل میں ترقی مل گئی، اعلامیہ جاری Read More »









