Web Desk

اورکزئی میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق

اپر اورکزئی کے تھانہ ڈبوری کی حدود میں ایک گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 مقامی افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق دھماکا اس وقت ہوا جب مارٹر گولہ گھر کے احاطے میں آ گرا جس کے نتیجے میں دونوں افراد موقع پر دم توڑ گئے۔ ڈی پی او شوکت علی کے مطابق […]

اورکزئی میں گھر پر مارٹر گولہ گرنے سے 2 افراد جاں بحق Read More »

کولکتہ ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 30رنز سے ہرادیا

جنوبی افریقہ نے ایڈن گارڈنز میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں بھارت کو 30 رنز سے شکست دے کر 15 سال بعد بھارت میں اپنی پہلی ٹیسٹ فتح حاصل کی ہے۔ جنوبی افریقہ کے کپتان ٹیمبا باوما نے شاندار قیادت کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسری اننگز میں ناقابل شکست 55 رنز بنائے اور بھارت کے

کولکتہ ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ نے بھارت کو 30رنز سے ہرادیا Read More »

کھیلوں کے فنڈ میں کرپشن، خیبرپختونخوا میں کرپٹ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا

خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع میں کھیلوں کے فنڈ میں مبینہ کرپشن کی شکایات پر وزیر بلدیات مینا خان آفریدی فوری ایکشن لینے کا اعلان کر دیا ہے۔ وزیر بلدیات کا کہنا ہے کہ ضم اضلاع کے ویلج کونسلز کو دیے گئے پانچ پانچ لاکھ روپے کے سپورٹس فنڈ میں بے ضابطگیوں کی اطلاعات موصول ہوئی

کھیلوں کے فنڈ میں کرپشن، خیبرپختونخوا میں کرپٹ افراد کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا گیا Read More »

جنگ مسلط کرنے والوں کو اسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا مئی میں دیا تھا، فیلڈ مارشل

آرمی چیف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ جنگ مسلط کرنے والوں کو اسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا کہ مئی میں دیا گیا تھا۔ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ایک امن پسند ملک ہے لیکن جنگ مسلط کرنے والوں کو اسی

جنگ مسلط کرنے والوں کو اسی طرح جواب دیا جائے گا جیسا مئی میں دیا تھا، فیلڈ مارشل Read More »

پارلیمنٹ کو ترمیم کا حق ہے، اگر مزید ترمیم کی ضرورت پڑی تو کرینگے، ججز کے استعفے سیاسی ہیں، طلال چودھری

پارلیمنٹ کو ترمیم کا حق ہے، اگر مزید ترمیم کی ضرورت پڑی تو کرینگے، ججز کے استعفے سیاسی ہیں، طلال چودھری

وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چودھری نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو آئینی ترامیم کرنے کا مکمل حق حاصل ہے اور اگر مستقبل میں مزید ترامیم کی ضرورت پڑی تو یہ عمل بھی کیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق ان کا کہنا تھا کہ ججز کے استعفے سیاسی نوعیت کے ہیں اور بعض لوگوں نے

پارلیمنٹ کو ترمیم کا حق ہے، اگر مزید ترمیم کی ضرورت پڑی تو کرینگے، ججز کے استعفے سیاسی ہیں، طلال چودھری Read More »

وفاقی آئینی عدالت کی پہلی کاز لسٹ، 3 بنچ آئندہ ہفتے سماعت کرینگے

وفاقی آئینی عدالت نے اپنی پہلی کاز لسٹ جاری کر دی ہے، جس کے مطابق آئندہ ہفتے عدالت میں تین بنچ اہم مقدمات کی سماعت کریں گے۔ کاز لسٹ کے مطابق، چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان کورٹ روم نمبر ایک میں مقدمات کی سماعت کریں گے۔ جسٹس حسن اظہر رضوی کو

وفاقی آئینی عدالت کی پہلی کاز لسٹ، 3 بنچ آئندہ ہفتے سماعت کرینگے Read More »

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کے وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت میں پیش کرنے کا حکم

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کے وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت میں پیش کرنے کا حکم

پاکپتن عدالت کا فیصلہ،بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کے وارنٹ گرفتاری جاری، 17 جولائی کے گھریلو تنازع پر گرفتاری اور 19 نومبر کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم تفصیلات کے مطابق پاکپتن کی عدالت نے بشریٰ بی بی کے چھوٹے بیٹے اور خاور مانیکا کے صاحبزادے موسیٰ مانیکا کے وارنٹ گرفتاری جاری

بشریٰ بی بی کے بیٹے موسیٰ مانیکا کے وارنٹ گرفتاری جاری، عدالت میں پیش کرنے کا حکم Read More »

پی ٹی آئی حالت انتشار میں، بانی سے بدنیتی پر مبنی فیصلے کروائے جاتے ہیں، شیر افضل

رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی انتشار کی حالت میں ہے، بانی پی ٹی آئی سے بدنیتی پر مبنی فیصلے کروائے جاتے ہیں ۔ رکن قومی اسمبلی شیر افضل مروت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اندرونی حالات کے بارے میں تشویشناک انکشافات کیے ہیں اور کہا ہے

پی ٹی آئی حالت انتشار میں، بانی سے بدنیتی پر مبنی فیصلے کروائے جاتے ہیں، شیر افضل Read More »

پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان تیسرا ون ڈے میچ آج کھیلا جا رہا ہے، جس میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس فیصلہ کے بعد سری لنکا کی ٹیم بیٹنگ کرے گی، جبکہ پاکستان کی بولنگ اور فیلڈنگ پر توجہ مرکوز رہے گی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق

پاکستان کا سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ Read More »

پشاور، جعلی پاکستانی دستاویزات کے ذریعے سعودی ویزا کی کوشش ناکام، 5 افغان شہری گرفتار

پشاور، جعلی پاکستانی دستاویزات کے ذریعے سعودی ویزا کی کوشش ناکام، 5 افغان شہری گرفتار

جعلی پاکستانی شناختی کارڈز کے ذریعے سعودی ورک ویزا حاصل کرنے کی کوشش ناکام، وفاقی تحقیقاتی ایجنسی نے 5 افغان شہریوں کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق پشاور میں وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) نے غیر قانونی شناختی دستاویزات کے ذریعے سعودی عرب کا ویزا حاصل کرنے کی کوشش کرنے والے پانچ افغان شہریوں

پشاور، جعلی پاکستانی دستاویزات کے ذریعے سعودی ویزا کی کوشش ناکام، 5 افغان شہری گرفتار Read More »

Scroll to Top