نو عمر بچوں میں بلڈ پریشر کیوں بڑھ رہا ہے؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتا دیں
ایک تازہ تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ پچھلے بیس سالوں کے دوران دنیا بھر کے نو عمر بچوں اور نوجوانوں میں ہائی بلڈ پریشر کی شرح تقریباً دوگنا ہو گئی ہے، اور ماہرین کے مطابق مستقبل میں یہ شرح مزید بڑھنے کا امکان ہے۔ چین کی ژی جیانگ یونیورسٹی کے محققین کی تحقیق کے […]
نو عمر بچوں میں بلڈ پریشر کیوں بڑھ رہا ہے؟ ماہرین نے اہم وجوہات بتا دیں Read More »









