اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئندہ جمعے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا
اسلام آباد: اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئندہ جمعہ کو ملک بھر میں یوم سیاہ منانے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمود اچکزئی کی زیر صدارت تحریک تحفظ آئین پاکستان کا اجلاس منعقد ہوا جس میں بیرسٹر گوہر، سلمان اکرم راجہ، اختر مینگل، اسد قیصر، زین علی شاہ، مصطفیٰ نواز کھوکھر، علی اصغر خان […]
اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان نے آئندہ جمعے کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر لیا Read More »










