افغانستان میں پاکستانی ادویات پر پابندی، پاکستان سے تجارت غیرقانونی قرار
طالبان حکومت کی تاجروں کو متبادل تجارتی راستے تلاش کرنے کی ہدایت، پاکستان پر تجارتی انحصار ختم کرنے کا اعلان تفصیلات کے مطابق افغانستان کی طالبان حکومت نے پاکستان سے تمام دواساز مصنوعات (Pharmaceutical Products) کی درآمد پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے ملک میں پاکستانی ادویات کی خرید و فروخت کو غیر قانونی قرار […]
افغانستان میں پاکستانی ادویات پر پابندی، پاکستان سے تجارت غیرقانونی قرار Read More »










