Web Desk

گلگت میں سڑکوں پر کھڈے دیکھ کربہت دکھ ہوا ، نواز شریف

27ویں آئینی ترمیم!نواز شریف بھی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے

27ویں آئینی ترمیم، نواز شریف بھی قومی اسمبلی اجلاس میں شریک ہوں گے، ترمیم کے حق میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔ سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف آج قومی اسمبلی کے اہم اجلاس میں شریک ہوں گے اور 27ویں آئینی ترمیم کے حق میں ووٹ کاسٹ کریں گے۔ ذرائع کے […]

27ویں آئینی ترمیم!نواز شریف بھی قومی اسمبلی اجلاس میں شرکت کرینگے Read More »

قومی اسمبلی آج 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے گی

قومی اسمبلی آج 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے گی حکومت کو مطلوبہ تعداد سے زیادہ ارکان کی حمایت حاصل تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اہم اجلاس آج صبح 11 بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں منعقد ہو رہا ہے، جس میں 27ویں آئینی ترمیم کے بل کی شق وار منظوری دی جائے گی۔ ترمیم کی

قومی اسمبلی آج 27ویں آئینی ترمیم کی منظوری دے گی Read More »

مزید بارشیں؟ ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، محکمۂ موسمیات نے موسم کی نئی پیشگوئی جاری کر دی

مزید بارشیں؟ ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، محکمۂ موسمیات نے موسم کی نئی پیشگوئی جاری کر دی

محکمۂ موسمیات نے ملک بھر کے موسم کے حوالے سے تازہ پیشگوئی جاری کر دی ہے جس کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران بیشتر علاقوں میں موسم خشک جبکہ شمالی اور پہاڑی علاقوں میں سرد رہنے کا امکان ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ آج رات ملک کے زیادہ تر علاقوں میں موسم

مزید بارشیں؟ ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں، محکمۂ موسمیات نے موسم کی نئی پیشگوئی جاری کر دی Read More »

پاکستان کا افغانستان سے شدید احتجاج

پاکستان نے ترکی میں سی-130 طیارہ حادثے پر ہمدردی کا اظہار کیا

اسلام آباد: پاکستان نے ترک فضائیہ کے سی-130 کارگو طیارے کے المناک حادثے پر ترکیہ کے عوام کے ساتھ گہری ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے تعزیتی بیان میں کہا کہ پاکستان اس سانحے میں جاں بحق ہونے والے اہلکاروں کے اہل خانہ کے ساتھ مکمل یکجہتی رکھتا ہے اور مشکل

پاکستان نے ترکی میں سی-130 طیارہ حادثے پر ہمدردی کا اظہار کیا Read More »

چلاس: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث چھ گاڑیاں ملبے تلے، دو گاڑیاں دریا میں بہہ گئیں

چلاس: دیامر میں اچانک ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ کے نتیجے میں چھ گاڑیاں ملبے کے نیچے دب گئیں، جن میں سے دو گاڑیاں شدید نقصان کے بعد دریا برد ہوگئیں۔ ڈپٹی کمشنر دیامر نے تصدیق کی کہ ابھی تک کسی مسافر کے زخمی یا جاں بحق ہونے کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ واقعے کے فوراً

چلاس: لینڈ سلائیڈنگ کے باعث چھ گاڑیاں ملبے تلے، دو گاڑیاں دریا میں بہہ گئیں Read More »

خیبر پختونخوا حکومت کے زیر اہتمام امن جرگہ آج اسمبلی ہال میں ہوگا

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے صوبے میں امن و استحکام اور سیاسی ہم آہنگی کے فروغ کے لیے آج خیبرپختونخوا اسمبلی ہال میں امن جرگہ منعقد کیا جا رہا ہے۔ اس اہم اجلاس کی میزبانی وزیراعلیٰ سہیل آفریدی اور اسپیکر بابر سلیم سواتی کریں گے۔ ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں گزشتہ روز پاکستان

خیبر پختونخوا حکومت کے زیر اہتمام امن جرگہ آج اسمبلی ہال میں ہوگا Read More »

سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد، سردار رمیش سنگھ اروڑا بھارتی میڈیا پر برس پڑے

اسلام آباد: صوبائی وزیر اقلیتی امور و انسانی حقوق سردار رمیش سنگھ اروڑا نے واضح کیا ہے کہ بھارتی میڈیا نے سکھ یاتریوں کو پاکستان آنے سے خوفزدہ کرنے کی کوشش کی، اور بھارت ہمیشہ پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا پھیلاتا رہتا ہے۔ بابا گرو نانک دیو جی کے جنم دن کے موقع پر حضوری باغ شاہی

سکھ یاتریوں کی پاکستان آمد، سردار رمیش سنگھ اروڑا بھارتی میڈیا پر برس پڑے Read More »

ایک میچ خراب ہو تو سب یاد رہ جاتا ہے، اچھے میچ بھلا دیے جاتے ہیں: حارث رؤف

پاکستانی فاسٹ باؤلر حارث رؤف نے کہا ہے کہ کسی بھی میچ جیتنا سب سے زیادہ اہمیت رکھتا ہے اور اگر انہیں ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کا موقع ملا تو وہ ہر لحاظ سے تیار ہیں۔ سری لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کی فتح کے موقع پر میڈیا سے

ایک میچ خراب ہو تو سب یاد رہ جاتا ہے، اچھے میچ بھلا دیے جاتے ہیں: حارث رؤف Read More »

کسی بھی دہشت گردانہ حملے کا فوری اور سخت جواب دیا جائے گا: آئی جی خیبرپختونخوا

پشاور: آئی جی خیبرپختونخوا ذوالفقار حمید نے کہا ہے کہ صوبے کی پولیس اس وقت حالت جنگ میں ہے اور کسی بھی دہشت گردانہ کارروائی کی صورت میں بھرپور جوابی کارروائی کی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق آئی جی خیبرپختونخوا نے صوبے میں سکیورٹی صورتحال کے پیش نظر تمام آر پی اوز اور ڈی پی

کسی بھی دہشت گردانہ حملے کا فوری اور سخت جواب دیا جائے گا: آئی جی خیبرپختونخوا Read More »

افغان پناہ گزین کو پناہ دی، آج وہی ہمارے دشمن بن گئے: زخمی شہریوں کا دہشت گردوں کو پیغام

اسلام آباد: کچہری میں ہونے والے خود کش دھماکے کے زخمی شہریوں نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف پوری قوم ایک ہے اور دشمن کے عزائم ناکام ہوں گے۔ زخمی شہریوں نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ افغانی دہشت گرد بھارت اور اسرائیل سے فنڈنگ لے رہے ہیں اور جو پناہ

افغان پناہ گزین کو پناہ دی، آج وہی ہمارے دشمن بن گئے: زخمی شہریوں کا دہشت گردوں کو پیغام Read More »

Scroll to Top