خیبر پختونخوا میں امن و امان کی خراب صورتحال، 12 نومبر کو ’’امن جرگہ‘‘ طلب کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا میں امن و امان کی بگڑتی صورتحال کے پیش نظر صوبائی حکومت نے 12 نومبر کو ’’امن جرگہ‘‘ بلانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، جرگے میں اپوزیشن جماعتوں، سابق وزرائے اعلیٰ، سابق گورنرز اور دیگر اہم شخصیات کو شرکت کی دعوت دی جائے گی۔ امن جرگہ کے دوران صوبے کی […]
خیبر پختونخوا میں امن و امان کی خراب صورتحال، 12 نومبر کو ’’امن جرگہ‘‘ طلب کرنے کا فیصلہ Read More »










