Web Desk

ایزی پیسہ نے 9 ماہ میں کتنا منافع کمایا؟جان کر حیران رہ جائیں گے

ایزی پیسہ ڈیجیٹل بینک کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے 30 ستمبر 2025 کو ختم ہونے والے 9 ماہ کے مالیاتی نتائج کی منظوری دے دی۔ جس کے مطابق بینک نے ٹیکس سے قبل 5.65 ارب روپے منافع حاصل کیا، جو گزشتہ سال کے اسی عرصے میں 3.88 ارب روپے کے مقابلے میں 45.60 فیصد اضافہ […]

ایزی پیسہ نے 9 ماہ میں کتنا منافع کمایا؟جان کر حیران رہ جائیں گے Read More »

زمین لرز اٹھی، شدت کتنی ریکارڈ کی گئی ؟

خیبرپختونخوا سمیت ملک میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

سوات اور اس کے گردونواح کے مختلف اضلاع میں آج زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق باجوڑ، سوات، مردان، ملاکنڈ، مہمند اور چارسدہ کے علاقوں میں بھی زمین لرزنے کے آثار دیکھے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 3.6 ریکارڈ کی گئی جبکہ گہرائی 10 کلومیٹر تھی۔ زلزلے

خیبرپختونخوا سمیت ملک میں شدید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے Read More »

رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ عید الفطر کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات میں ہجری سال 1447 کے دوران رمضان المبارک کا آغاز 19 فروری 2026 کو متوقع ہے۔ یواے ای کی فلکیاتی انجمن کے صدر ابراہیم جروان کے مطابق رمضان 1447ھ کا چاند 17 فروری 2026 کو شام 4 بج کر ایک منٹ پر (اماراتی وقت کے مطابق) پیدا ہوگا، جو سعودی عرب

رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ عید الفطر کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخیں سامنے آگئیں Read More »

9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے میں کوئی ابہام نہیں، سب نے جلاؤ گھیراؤ دیکھا، عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ 9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر ہونے والے حملے میں کسی قسم کا ابہام نہیں، پورا ملک دیکھ چکا ہے کہ کس طرح جلاؤ گھیراؤ کیا گیا۔ اسلام آباد سے جاری اپنے بیان میں عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا

9 مئی کو ریڈیو پاکستان پر حملے میں کوئی ابہام نہیں، سب نے جلاؤ گھیراؤ دیکھا، عطا تارڑ Read More »

سہیل آفریدی کی ویڈیو کی جانچ پڑتال کی جائے، حقائق واضح ہوں گے، اختیار ولی

پشاور: پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اختیار ولی خان نے کہا ہے کہ سہیل آفریدی کے حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیوز کا فرانزک کرایا جائے تاکہ تمام حقائق بالکل واضح ہو جائیں۔ اپنے بیان میں اختیار ولی خان نے کہا کہ ویڈیوز میں واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ سہیل آفریدی

سہیل آفریدی کی ویڈیو کی جانچ پڑتال کی جائے، حقائق واضح ہوں گے، اختیار ولی Read More »

پہلی بار عالمی چیمپیئن: بھارت نے ویمن ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا

ممبئی: بھارت نے آئی سی سی ویمن ورلڈ کپ کے فائنل میں جنوبی افریقا کو 52 رنز سے شکست دے کر پہلی بار عالمی چیمپیئن کا اعزاز حاصل کر لیا۔ ممبئی میں کھیلے گئے فائنل میں بارش کے باعث میچ کا آغاز تاخیر سے ہوا، تاہم اوورز میں کوئی کٹوتی نہیں کی گئی۔ جنوبی افریقا

پہلی بار عالمی چیمپیئن: بھارت نے ویمن ورلڈ کپ اپنے نام کر لیا Read More »

سہیل آفریدی کے حوالے سے تمام ویڈیوز کا فرانزک ہونا چاہیے، امیر مقام

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے امور کشمیر گلگت بلتستان اور سیفران امیر مقام نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا جاری رہنا تمام سیاسی جماعتوں اور ملک و قوم کے مفاد میں ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ سہیل آفریدی سے متعلق تمام ویڈیوز کا فرانزک ہونا چاہیے۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو

سہیل آفریدی کے حوالے سے تمام ویڈیوز کا فرانزک ہونا چاہیے، امیر مقام Read More »

سعودی عرب کو عالمی سطح پر بڑا عہدہ مل گیا

سعودی عرب کو عالمی سطح پر 195 ممالک کی رکن تنظیم کی قیادت مل گئی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق سعودی وفد نے انٹرنیشنل آرگنائزیشن آف سپریم آڈٹ انسٹی ٹیوشنز کی 25 ویں جنرل اسمبلی میں شرکت کی، جس کی قیادت جنرل کورٹ آف آڈٹ کے صدر ڈاکٹر حسام بن عبدالمحسن العنقری

سعودی عرب کو عالمی سطح پر بڑا عہدہ مل گیا Read More »

ایران نے اپنے جوہری منصوبوں کو دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ہماری جوہری نئی تنصیبات پہلے سے زیادہ مضبوط اور محفوظ ہوں گی۔ ایٹمی توانائی کے ادارے کے دورے کے دوران ایرانی صدر پژشکیان کو ایٹمی تنصیبات کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی بریفنگ بھی دی گئی۔ ایرانی صدر نے کہا کہ اگر کوئی عمارتیں تباہ کی جائیں

ایران نے اپنے جوہری منصوبوں کو دوبارہ تعمیر کرنے کا اعلان کر دیا Read More »

اگر سیاسی درجہ حرارت کم نہ ہوا تو وفاق خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا سکتی ہے، فواد چودھری

پی ٹی آئی کے سبق رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے کہا ہے کہ سیاسی درجہ حرارت کم نہ ہونے کی صورت میں وفاق خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا سکتی ہے۔ فواد چودھری نے نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سیاسی استحکام کے لیے ضروری ہے کہ سیاسی

اگر سیاسی درجہ حرارت کم نہ ہوا تو وفاق خیبرپختونخوا میں گورنر راج لگا سکتی ہے، فواد چودھری Read More »

Scroll to Top