عمران خان سزایافتہ ہیں، کابینہ تشکیل نہیں دے سکتے، طارق فضل چودھری
وفاقی وزیر طارق فضل چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان تحریکِ انصاف کے بانی عمران خان سزایافتہ ہونے کی وجہ سے کابینہ بنانے کے مجاز نہیں ہیں۔ وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس کسی بھی شخص کو رہا کرنے یا گرفتار کرنے کا اختیار صرف قانونی دائرے میں ہے اور یہ تاثر […]
عمران خان سزایافتہ ہیں، کابینہ تشکیل نہیں دے سکتے، طارق فضل چودھری Read More »










