Web Desk

مالک مکان کو افغان باشندوں کو رہائش دینا مہنگا پڑ گیا،مقدمہ درج

مالک مکان کو افغان باشندوں کو رہائش دینا مہنگا پڑ گیا،مقدمہ درج

افغان مہاجرین کو بغیر رجسٹریشن رہائش دینے والے مالک مکان احمد خان کے خلاف مقدمہ درج، کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی بھی سامنے آئی رائے ونڈ میں افغان مہاجرین کو رہائش دینے والے مالک مکان کیخلاف قانونی کارروائی عمل میں آ گئی ہے۔ پولیس کے مطابق، مالک مکان احمد خان کے خلاف حکومت کی […]

مالک مکان کو افغان باشندوں کو رہائش دینا مہنگا پڑ گیا،مقدمہ درج Read More »

بھارت یا جنوبی افریقہ؟ کون ہوگا ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا نیا چیمپئن؟ فیصلہ آج سامنے آئیگا

ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں آج بھارت اور جنوبی افریقہ ایک فیصلہ کن معرکے کیلئے ممبئی کے ڈی وائی پاٹل اسٹیڈیم میں مدمقابل ہونگے۔ دونوں ٹیمیں تاریخ رقم کرنے کیلئے بھرپور تیاری کیساتھ میدان میں اتریں گی۔ 1973 سے اب تک خواتین ون ڈے ورلڈ کپ صرف آسٹریلیا، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے

بھارت یا جنوبی افریقہ؟ کون ہوگا ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کا نیا چیمپئن؟ فیصلہ آج سامنے آئیگا Read More »

شاہ محمود اور یاسمین راشد دونوں رہنما بیماری کے باوجود پی ٹی آئی کیساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں، بیرسٹر سیف

شاہ محمود اور یاسمین راشد دونوں رہنما بیماری کے باوجود پی ٹی آئی کیساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں، بیرسٹر سیف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے تمام سیاسی قیدیوں کی قربانیاں ایک دن ضرور رنگ لائیں گی۔ ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ شاہ محمود قریشی اور یاسمین راشد پی ٹی آئی کے قیمتی اثاثے ہیں۔ دونوں رہنما بزرگ

شاہ محمود اور یاسمین راشد دونوں رہنما بیماری کے باوجود پی ٹی آئی کیساتھ چٹان کی طرح کھڑے ہیں، بیرسٹر سیف Read More »

سابق وزیراعظم شاہد خاقان دل کی تکلیف کے باعث اسپتال، 2 اسٹنٹ ڈالے گئے

سابق وزیراعظم شاہد خاقان دل کی تکلیف کے باعث اسپتال، 2 اسٹنٹ ڈالے گئے

سابق وزیر اعظم اور عوام پاکستان پارٹی کے سربراہ شاہد خاقان عباسی کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ طبی معائنے کے بعد ڈاکٹروں نے شاہد خاقان عباسی کے دل میں دو اسٹنٹ ڈالے تاکہ ان کی صحت کی صورتحال مستحکم ہو سکے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق، شاہد خاقان عباسی کی

سابق وزیراعظم شاہد خاقان دل کی تکلیف کے باعث اسپتال، 2 اسٹنٹ ڈالے گئے Read More »

خیبر پختونخوا حکومت نے ٹی ایم ایز چیئرمینوں کے اعزازیے کیلئے 2.54 کروڑ روپے جاری کر دیے

خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے بھر کے تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن (ٹی ایم ایز) کے چیئرمینوں کے اعزازیے کے لیے 2 کروڑ 54 لاکھ روپے جاری کر دیے ہیں۔ محکمہ خزانہ کے اعلامیے کے مطابق یہ رقم مالی سال 2024-25 کی دوسری سہ ماہی کے لیے منظور کی گئی ہے اور صوبے کے 106 ٹی ایم

خیبر پختونخوا حکومت نے ٹی ایم ایز چیئرمینوں کے اعزازیے کیلئے 2.54 کروڑ روپے جاری کر دیے Read More »

دیر بالا، سیاحتی مقام کمراٹ کا واحد پل ٹوٹ گیا، امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں

دیر بالا، سیاحتی مقام کمراٹ کا واحد پل ٹوٹ گیا، امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں

دیر بالا، سیاحتی مقام کمراٹ میں داخلے کیلئے استعمال ہونیوالا واحد رابطہ پل اچانک گر گیا، جس کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے اور کمراٹ کا زمینی رابطہ عارضی طور پر منقطع ہو گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق پل سے ایک لوڈ گاڑی گزر رہی تھی کہ اچانک پل ٹوٹ گیا اور گاڑی

دیر بالا، سیاحتی مقام کمراٹ کا واحد پل ٹوٹ گیا، امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں Read More »

وزیراعلیٰ کے پی کا خیبر ٹیچنگ اسپتال میں صحت کارڈ کی بغیر اطلاع بندش کا نوٹس

وزیراعلیٰ کے پی کا خیبر ٹیچنگ اسپتال میں صحت کارڈ کی بغیر اطلاع بندش کا نوٹس

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں بغیر اطلاع صحت کارڈ کی بندش پر سخت نوٹس لے لیا۔ وزیراعلیٰ نےہسپتال کا دورہ کیا اور فراہم کی جانے والی صحت کی سہولیات اور ہنگامی انتظامات کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر انہوں نے اسپتال میں بغیر اطلاع 8 گھنٹے تک صحت کارڈ کی

وزیراعلیٰ کے پی کا خیبر ٹیچنگ اسپتال میں صحت کارڈ کی بغیر اطلاع بندش کا نوٹس Read More »

افغانوںکو دکان و گھر کرائے پر دینے والے مالکان پر 79 مقدمات درج

افغانوں کو دکان و گھر کرائے پر دینے والے مالکان پر 79 مقدمات درج

راولپنڈی ریجن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان شہریوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے، جس کے دوران افغان شہریوں کو دکان اور گھر کرائے پر دینے والے مالکان کے خلاف 79 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔ آر پی او راولپنڈی کے ترجمان کے مطابق یہ کارروائیاں راولپنڈی، اٹک، جہلم، چکوال اور مری کے

افغانوں کو دکان و گھر کرائے پر دینے والے مالکان پر 79 مقدمات درج Read More »

پشاور میں دھماکہ! سی ٹی ڈی تھانہ لرز اُٹھا،علاقے میں خوف و ہراس

پشاور میں دھماکہ! سی ٹی ڈی تھانہ لرز اُٹھا،علاقے میں خوف و ہراس

پشاور کے یونیورسٹی روڈ پر واقع کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) تھانے میں دھماکے سے ایک اہلکار جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق دھماکہ شارٹ سرکٹ کے باعث ہوا، جس کے نتیجے میں تھانے کی عمارت کے ایک حصے کو جزوی نقصان پہنچا۔ دھماکے کے بعد علاقے میں خوف

پشاور میں دھماکہ! سی ٹی ڈی تھانہ لرز اُٹھا،علاقے میں خوف و ہراس Read More »

مزید بارشیں متوقع؟ خیبر پختونخوا میں سردی بڑھنے اور موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی

مزید بارشیں متوقع؟ خیبر پختونخوا میں سردی بڑھنے اور موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پختونخوا کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک جبکہ بالائی پہاڑی علاقوں میں سردی میں اضافے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ صوبے کے میدانی اضلاع جن میں پشاور، مردان، صوابی، نوشہرہ اور چارسدہ شامل ہیں، وہاں دن کے اوقات میں موسم خشک جبکہ صبح اور رات کے

مزید بارشیں متوقع؟ خیبر پختونخوا میں سردی بڑھنے اور موسم خوشگوار رہنے کی پیشگوئی Read More »

Scroll to Top