افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، اب تک کتنے پناہ گزین واپس جا چکے؟جانئے
پاکستان میں مقیم افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی کا سلسلہ تیزی سے جاری ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ایک روز کے دوران صرف چمن بارڈر کے راستے 10 ہزار 700 سے زائد افغان مہاجرین کو باعزت طریقے سے افغانستان روانہ کیا گیا۔ رپورٹس کے مطابق چمن کے بعد طورخم سرحد سے […]
افغان مہاجرین کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری، اب تک کتنے پناہ گزین واپس جا چکے؟جانئے Read More »










