خیبر پختونخوا میں نئی کابینہ کے لیے بولیاں لگ رہی ہیں، عظمیٰ بخاری
اسلام آباد: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں نئی کابینہ کے لیے وزارتوں کی بولیاں شروع ہو گئی ہیں اور اچھی وزارتوں کے لیے ایک ارب سے 70 کروڑ روپے تک کا ریٹ طے کیا جا رہا ہے۔ عظمیٰ بخاری نے یہ بیان پی ٹی آئی کے رہنما بیرسٹر […]
خیبر پختونخوا میں نئی کابینہ کے لیے بولیاں لگ رہی ہیں، عظمیٰ بخاری Read More »










