پشاور میں ڈاکوؤں نے میڈیسن کمپنی سے 62 لاکھ روپے چھین لیے
پشاور کے علاقے پہاڑی پورہ میں ڈاکوؤں نے ایک میڈیسن کمپنی کی گاڑی پر حملہ کر کے نقد رقم چھین لی۔ پولیس کے مطابق دو موٹر سائیکل سوار ڈاکوؤں نے کمپنی کی گاڑی سے 62 لاکھ 42 ہزار روپے چھین کر فرار حاصل کیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ایک ملزم نے گاڑی کے سامنے موٹر […]
پشاور میں ڈاکوؤں نے میڈیسن کمپنی سے 62 لاکھ روپے چھین لیے Read More »










