پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 صحت مند بچوں کی پیدائش
خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں ایک خوشخبری سامنے آئی ہے جہاں لیڈی ریڈنگ اسپتال میں خاتون نے بیک وقت پانچ صحت مند بچوں کو جنم دیا ہے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق پیدا ہونے والے بچوں میں تین بچیاں اور دو بچے شامل ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ زچگی کا عمل سی سیکشن کے ذریعے […]
پشاور میں خاتون کے ہاں بیک وقت 5 صحت مند بچوں کی پیدائش Read More »










