Web Desk

پشتونوں کے مسائل کا حل آئینی جدوجہد میں ہے، مسلح لشکر سازی کی مخالفت کرتے ہیں، ایمل ولی خان

وزیراعلی سہیل آفریدی کی جو ون آن ون ملاقات ہوئی کیا اس کی اجازت بھی بانی سے لی گئی تھی؟ایمل ولی خان

عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان نے کہا کہ اسلام آباد میں دہشت گردی کی روک تھام، گندم کی تقسیم اور سیلاب کی تباہ کاریوں پر اعلیٰ سطحی میٹنگ ہوتی ہے، مگر احتجاج کے “چیمپین” صاحب اس میں شرکت سے یہ کہہ کر انکار کر دیتے ہیں کہ انہیں اپنے “خان” سے اجازت […]

وزیراعلی سہیل آفریدی کی جو ون آن ون ملاقات ہوئی کیا اس کی اجازت بھی بانی سے لی گئی تھی؟ایمل ولی خان Read More »

پاکستان افغانستان مذاکرات ناکامی کے دہانے پر، طالبان دہشت گردی روکنے کے لیے تحریری معاہدہ کرنے کو تیار نہیں – صحافی انس ملک اندر کی خبر باہر لے ائے !

استنبول:سینئرصحافی انس ملک کےمطابق پاکستان اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا تیسرا روز مشکلات کا شکار رہاکیونکہ طالبان کسی بھی معاملے پر تحریری طور پر کوئی عہد کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر لکھا کہ میزبان فریق نے پاکستان کے خدشات کو سمجھا ہےتاہم کابل اور قندھار میں موجود

پاکستان افغانستان مذاکرات ناکامی کے دہانے پر، طالبان دہشت گردی روکنے کے لیے تحریری معاہدہ کرنے کو تیار نہیں – صحافی انس ملک اندر کی خبر باہر لے ائے ! Read More »

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال

وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے درمیان ملاقات ہوئی ہےجس میں اعلیٰ سطح رابطے جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشی ایٹو کانفرنس کے موقع پر ہوئی۔ جس میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر بھی شریک

وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال Read More »

گندم کی نقل و حرکت پر پابندی، گورنر خیبر پختونخوا کا وزیراعظم کو خط

پشاور: گندم کی بین الصوبائی نقل و حرکت پر عائد پابندی کے خلاف گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھا ہے۔ گورنر کے خط میں گندم کی ترسیل پر مبینہ پابندیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ فیصل کریم کنڈی نے خط میں موقف اختیار کیا کہ

گندم کی نقل و حرکت پر پابندی، گورنر خیبر پختونخوا کا وزیراعظم کو خط Read More »

تہلکہ خیز : وزیراعلی سہیل آفریدی کی کور کمانڈر پشاور سے اکیلے ملاقات ! کیا عمران خان سے اجازت لی تھی ؟ سوالات اٹھنے لگے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی اور کور کمانڈر پشاور لیفٹیننٹ جنرل عمر احمد بخاری کے درمیان اہم ون آن ون ملاقات ہوئی ہے جس میں صوبے میں امن و امان کی مجموعی صورتحال اور دہشت گردی کے حالیہ واقعات پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ ملاقات جمعے کے روز وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ پشاور

تہلکہ خیز : وزیراعلی سہیل آفریدی کی کور کمانڈر پشاور سے اکیلے ملاقات ! کیا عمران خان سے اجازت لی تھی ؟ سوالات اٹھنے لگے Read More »

ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا، دوبارہ نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا

پاکستان ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا ہے،اب انہیں دہرانا نہیں چاہتے۔ راولپنڈی میں پریس کانفرنس کے دوران سلمان علی آغا نے کہا کہ ایشیا کپ میں کافی کچھ سیکھنے کو موقع ملا، اب انہی غلطیوں سے سبق لے کر ٹی20 ورلڈ کپ کی

ایشیا کپ کی غلطیوں سے سیکھا، دوبارہ نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا Read More »

سوشل میڈیا پر پاکستانی پاسپورٹ سے متعلق افواہیں، اصل حقیقت سامنے آگئی

کراچی: محکمہ پاسپورٹس نے سوشل میڈیا پر پاکستانی پاسپورٹ سے متعلق گردش کرنے والی افواہوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہری جعلی خبروں یا پروپیگنڈا مہم پر کان نہ دھریں۔ ڈائریکٹوریٹ جنرل آف امیگریشن اینڈ پاسپورٹس نے پاکستانی پاسپورٹ کے بارے میں سوشل میڈیا پر پھیلائی جانے والی خبروں کو بے بنیاد قرار

سوشل میڈیا پر پاکستانی پاسپورٹ سے متعلق افواہیں، اصل حقیقت سامنے آگئی Read More »

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام، سیکرٹری جنگلات وماحولیات شاہد زمان عہدے سے فارغ

اعجاز آفریدی پشاور: حکومت خیبر پختونخوا نے محکمہ ماحولیات، جنگلات، وائلڈ لائف اور موسمیاتی تبدیلی کے سیکرٹری شاہد زمان کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔ انہیں فوری طور پر اسٹیبلشمنٹ ڈویژن، اسلام آباد میں نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یہ فیصلہ 25 جولائی 2025 کو حکومت پاکستان کے اسٹیبلشمنٹ

خیبرپختونخوا حکومت کا بڑا اقدام، سیکرٹری جنگلات وماحولیات شاہد زمان عہدے سے فارغ Read More »

بی ایس پروگرامز میں کم داخلے، پشاور یونیورسٹی نے 9 پروگرام بند کرنے کا فیصلہ کر لیا

سلمان یوسفزئی  پشاور یونیورسٹی نے بی ایس پروگرامز میں کم داخلوں کے باعث 9 پروگرام بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری دستاویزات کے مطابق جن پروگرامز میں داخلے بند کیے گئے ہیں ان میں ڈیولپمنٹ اسٹڈیز، جغرافیہ، ارضیات، تاریخ، سوشل انتھروپالوجی، شماریات، لاجسٹکس اینڈ سپلائی چین اینالیٹکس، ہیومن ڈیولپمنٹ اینڈ فیملی اسٹڈیز اور ہوم

بی ایس پروگرامز میں کم داخلے، پشاور یونیورسٹی نے 9 پروگرام بند کرنے کا فیصلہ کر لیا Read More »

18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک،صارفین کیلئے اہم خبر

دنیا بھر میں حالیہ ڈیٹا چوری کے بڑے واقعے نے ایک بار پھر آن لائن سیکیورٹی کے کمزور نظام کو بے نقاب کر دیا ہے۔ رپورٹس کے مطابق تقریباً 18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس اور ان کے پاس ورڈز انٹرنیٹ پر لیک ہو گئے ہیں۔ یہ ڈیٹا ایک معروف سائبر سیکیورٹی ریپوزٹری میں

18 کروڑ 30 لاکھ جی میل اکاؤنٹس کا ڈیٹا لیک،صارفین کیلئے اہم خبر Read More »

Scroll to Top