Web Desk

پشاور یونیورسٹی شدید مالی اور انتظامی بحران کا شکار،وفاق کے حوالے کیا جائے،مطالبہ

پشاور یونیورسٹی شدید مالی اور انتظامی بحران کی لپیٹ میں آچکی ہے۔ جامعہ پشاور کی جائنٹ ایکشن کمیٹی کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں یونیورسٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر تفصیلی غور کیا گیا۔ اجلاس میں جائنٹ ایکشن کمیٹی نے مطالبہ کیا کہ پشاور یونیورسٹی کو وفاق کے حوالے کیا جائے کیونکہ صوبائی حکومت […]

پشاور یونیورسٹی شدید مالی اور انتظامی بحران کا شکار،وفاق کے حوالے کیا جائے،مطالبہ Read More »

خیبر پختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں کاسلوک ہوتا ہے، وزیراعلی سہیل آفریدی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ صوبے کے ساتھ مسلسل سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا جا رہا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ سال 2018 سے 2025 تک دیگر صوبوں کو این ایف سی ایوارڈ کے تحت حصہ ملتا رہاتاہم خیبر پختونخوا کو اس حق سے محروم رکھا گیا۔ کراچی

خیبر پختونخوا کے ساتھ سوتیلی ماں کاسلوک ہوتا ہے، وزیراعلی سہیل آفریدی Read More »

149 بجلی گھروں میں چشمہ اور کراچی نیو کلیئر پاور پلانٹس کی کارکردگی سب سے بہترین قرار،نیپرا رپورٹ جاری

نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے بجلی کی پیداوار، ترسیل اور تقسیم سے وابستہ کمپنیوں سے متعلق مالی سال 2024-25 کی سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری کر دی ہے، جس میں اداروں کی صحت، حفاظت اور ماحولیات سے متعلق کارکردگی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ہے۔ رپورٹ میں پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیر انتظام

149 بجلی گھروں میں چشمہ اور کراچی نیو کلیئر پاور پلانٹس کی کارکردگی سب سے بہترین قرار،نیپرا رپورٹ جاری Read More »

پاک امریکا تعلقات مضبوط ترین سطح پر، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری جلد متوقع،امریکی سفارتکار

پاکستان اور امریکا کےتعلقات اس وقت تاریخ کی مضبوط ترین سطح پر ہیںجس کے نتیجے میں ملک میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری جلد متوقع ہے۔ امریکی سفارت خانے کے منسٹر کاؤنسلر برائے پبلک ڈپلومیسی اینڈی ہیلس نے کہا ہے کہ موجودہ دور میں پاکستان اور امریکا کے تعلقات اپنی تاریخ کی بہترین سطح پر

پاک امریکا تعلقات مضبوط ترین سطح پر، اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری جلد متوقع،امریکی سفارتکار Read More »

حکومت کا پاسپورٹ کے حوالے سے اہم فیصلہ

وفاقی حکومت نے پاسپورٹ میں جعلسازی کی روک تھام کےلیے اہم قدم اٹھانے کا اعلان کر دیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ پاسپورٹس میں نئے سکیورٹی فیچرز متعارف کروائے جائیں گے تاکہ جعلسازی کو روکا جا سکے۔ وزیر داخلہ محسن نقوی نے یہ بات بیجنگ پبلک سکیورٹی پاسپورٹ بیورو کے

حکومت کا پاسپورٹ کے حوالے سے اہم فیصلہ Read More »

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو حیدرآباد ہائیکورٹ بار میں خطاب کی اجازت نہ ملی

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو حیدرآباد ہائیکورٹ بار میں خطاب کی اجازت نہ ملی

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوامحمد سہیل آفریدی کو حیدرآباد ہائیکورٹ بار سے خطاب کی اجازت دینے سے بار ایسوسی ایشن نے انکار کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق حیدرآباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر ایڈووکیٹ عشرت لوہار نے بار سے خطاب کی اجازت نہ دینے کا لیٹر جاری کردیا۔ خط کے متن میں کہا گیا ہے

وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو حیدرآباد ہائیکورٹ بار میں خطاب کی اجازت نہ ملی Read More »

قبروں کی بے حرمتی

جنوبی وزیرستان : جےیو آئی کے مقامی رہنما کے ساتھ افسوسناک واقعہ،ہسپتال منتقل

نورعلی وزیر جنوبی وزیرستان لوئرکے وانا بازار میں بم دھماکہ ہواہےجس میں جمعیت علماء اسلام کے رہنما مولانا سلطان زخمی ہو گئے۔ زخمی کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں ہسپتال ذرائع کے مطابق ان کی حالت تشویشناک ہے۔ مولانا سلطان جامعہ اشرفیہ کے مہتمم ہیں اور وہ مدرسے سے گھر واپس

جنوبی وزیرستان : جےیو آئی کے مقامی رہنما کے ساتھ افسوسناک واقعہ،ہسپتال منتقل Read More »

سال 2026کیلئےیونائیٹڈ 70 سی سی موٹر سائیکل کی نئی قیمت جاری

نئے سال کے آغاز پر یونائیٹڈ کمپنی نے اپنے 70 سی سی اسٹینڈرڈ موٹر سائیکل کی نئی قیمت کا اعلان کر دیا ہے۔ کمپنی کے مطابق اب اس موٹر سائیکل کی قیمت 1 لاکھ 11 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے اور یہ دو رنگوں سرخ اور سیاہ، میں دستیاب ہوگی۔ یونائیٹڈ 70 سی سی

سال 2026کیلئےیونائیٹڈ 70 سی سی موٹر سائیکل کی نئی قیمت جاری Read More »

ڈاکٹریاسمین راشد کا 9 مئی مقدمات میں سزاؤں کیخلاف عدالت سے رجوع

ڈاکٹریاسمین راشد کا 9 مئی مقدمات میں سزاؤں کیخلاف عدالت سے رجوع

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد نے نو مئی کے تین مختلف مقدمات میں سنائی گئی سزاؤں کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں اپیلیں دائر کر دی ہیں۔ اپیلیں ان کے وکیل رانا مدثر عمر کے ذریعے دائر کی گئی ہیں، جن میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ ٹرائل کورٹ نے حقائق کا

ڈاکٹریاسمین راشد کا 9 مئی مقدمات میں سزاؤں کیخلاف عدالت سے رجوع Read More »

وفاقی آئینی عدالت کا نجی اداروں کے ملازمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت کا نجی اداروں کے ملازمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ

وفاقی آئینی عدالت نے نجی اداروں کے ملازمین کے حق میں اہم فیصلہ دیتے ہوئے انہیں اولڈ ایج پنشن فراہم کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ عدالت نے ای او بی آئی کی جانب سے دائر تمام اپیلیں مسترد کرتے ہوئے لاہور ہائیکورٹ کے 2024 اور 2025 کے فیصلے برقرار رکھے۔ اس فیصلے کے

وفاقی آئینی عدالت کا نجی اداروں کے ملازمین کے حوالے سے بڑا فیصلہ Read More »

Scroll to Top